Welcome to FiRab Sports,From cricket, football, badminton, hockey, athletics to para-sports, FiRab Sports brings you authentic stories.All Sports, One Passion.
Fakhar Zaman Hints at Secret Plans and World Cup Preparations!
Pakistan opener Fakhar Zaman revealed that some plans cannot be discussed on camera. He also indicated that World Cup preparations are on his mind.#fakharzaman#WorldCup2026#pakistancricket#cricketnews
Fakhar Zaman: “All the Boys Are in Good Touch Now!”
Pakistan opener Fakhar Zaman has expressed confidence in the team’s current form ahead of the ODI Tri-Nation Series, saying that all the players are now looking in good touch.
#fakharzaman#pakistancricket#teampakistan
Hasan Nawaz Says Pakistan Will Face India Again
“Cricket Isn’t Ending Here” — Hasan Nawaz
#hasannawaz#pakistanvsindia#indiavspakistan#pakistancricket#cricketnews#pakindia#pakistanteam#cricket
پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز کی لائیو نشریات کا بڑا اعلان
پاکستان میں ہونے والی انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا کی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے تمام میچز کی براہِ راست نشریات کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
Source: Sky Sports Cricket|
#PakistanCricket#EnglandCricket#SriLankaCricket
پاکستان کے اسٹار اسپنر نعمان علی کو سالگرہ مبارک
نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 22 ٹیسٹ میچز میں 101 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ان کے کریئر میں 9 مرتبہ پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز بھی شامل ہے۔
سالگرہ پر ڈھیروں مبارکباد! 🎂🏏
#NomanAli
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان، T20 اور ون ڈے میں کون کون شامل؟
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔
#PakistanCricket#PakistanCricketTeam#SahibzadaFarhan#ShaheenAfrid
سری لنکا ویمنز U19 نے پہلی جیت اپنے نام کرلیسری لنکا ویمنز انڈر 19 ٹیم نے
University of Lahore Women’s U19 Tri-Series میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
سری لنکا کی نوجوان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرائی سیریز میں اپنی پہلی فتح اپنے نام کرلی
#SriLankaWomenU19
ایشین گیمز میڈل اپڈیٹ: چین 341 میڈلز کے ساتھ سرفہرست، پاکستان کے مجموعی تمغوں کی تعداد 10 ہو گئی۔
پاکستان نے ایونٹ میں اب تک 2 سلور اور 8 برونز میڈلز حاصل کر کے مجموعی طور پر 10 تمغوں کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر 28 ویں پوزیشن حاصل کر رکھی ہے۔
پاکستان نے چین کو 0-3 سے پچھاڑ کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
ایشین گیمز کے مینز والی بال ایونٹ میں پاکستانی شاہینوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین جیسی مضبوط ٹیم کو تیسری پوزیشن کے میچ میں 0–3 سے بدترین شکست دے کر کانسی کا تمغہ (Bronze Medal) اپنے نام کر لیا