Anthropic just dropped 5 workshops, revealing the latest capabilities of Fable 5:
• 00:00 - deep look into Fable 5
• 11:22 - Fable 5 and the capability curve
• 30:54 - building managed agents with Fable 5
• 44:29 - real use cases of Fable 5 by teams
• 57:43 - how to deploy agents with Fable 5
These 1-hour of sessions will replace 100 articles on how to actually use Fable 5.
Watch them today, then read the best practices from the sessions in the article below.
🚨I know Pakistan is lying . But credit goes to Pakistani Spokespersons for very to the powerful PsyOp, unlike Indian dull breakdown which is Stuck with proving secular credentials using 2 ladies.
Check the audience : International ✔️
میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو لفظ اسٹبلشمنٹ بولتے ہیں لیکن عاصم منیر کا نام نہیں لیتے
اس ملک کی تباہی عاصم منیر نے کی ہے، عاصم ملک نے کی ہے، فیصل نصیر اور ندیم انجم نے کی ہے
تم نام کیوں نہیں لیتے
اسلام آباد بلیو ایریا سینٹورس مال کے سامنے پل پر ٹریفک روک کر آتشبازی کا مظاہرہ وہ بھی پولیس کی زیر نگرانی ،،،ویسے کس بات کا جشن منایا جا رہا ہے ؟ کیا اسلام آباد سے دفعہ 144 ختم ؟ @ICT_Police@dcislamabad
حکومت اور فوج پھس چکے ہیں،حکومت جانتی ہے وہ جس طریقے سے آۓ ہیں
فوج کوسمجھ آگئی ہے کہ اس کے لئے سب راستے بند ہو چکے ہیں اور عوام عمران خان کیساتھ کھڑی ہے وہ عمران خان کو کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ایک موقع دیا جاۓ ہم وقت کی ساتھ سب درست کر دیں گے
فوج جان چکی ہے عمران خان بہت مضبوط شخص ہے
نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پنجاب سید علی نقوی کے گھر پسرور میں پولیس کا غیر قانونی ریڈ۔ پولیس چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر کے اندر داخل ہو گئی۔ پولیس کی جانب سے عورتوں کے ساتھ بدتمیزی اور دھمکیاں۔ گھر کی وڈیو بنا کر روانہ۔ سید علی نقوی کے گھر پچھلے تین ماہ میں یہ سولاواں غیر قانونی ریڈ ہے، اس فسطائیت کے باوجود وہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
PTI has announced a protest call in solidarity with the protesters in Pakistan heading towards Islamabad on the call of the leader of the nation, Imran Khan.
Let’s unite and amplify our voices for justice and freedom.
📍 10 Downing Street, London.
📆 24 November, 2024.
⏱️ 1:00PM
#FinalCall
#PTIUKProtest