@CCD_Punjab پنجاب میں CCD نے بہت اچھے کام بھی کئے ہیں بہت سے جرائم انکی وجہ سے کنٹرول ہوئے ہیں
ایک اہلکار کی غلطی کی وجہ پورے ادارے کو بدنام کرنا درست نہیں
#البدر313
جنگ بدر مدینہ سے تقریباً 130 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع بدر کے مقام پر ہوئی۔
مسلمانوں نے مکہ سے آئے قافلے کو روکنے کی کوشش کی، لیکن قافلے کے بچ نکلنے پر قریش کی فوج سے ٹکراؤ ہو گیا۔
مسلمان 313 تھے، جبکہ قریش کی فوج 1000 سے زائد تھی۔۔
* درود وہ مرہم ہے
* جو دل کے زخموں کو بھر دے 🤍
* درود وہ روشنی ہے
جو آنکھوں سے پہلے
روح کو منور کرے ✨
🪄 *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💚🤍
اگر آپ حساس ہیں اور باتوں کو نظر انداز کرنے والے نہیں ہیں، تو آپ تمام بھیڑیوں سے بچ جائیں گے، مگر آپ کا دل آپکو کھا جائے گا ! حساس دل لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں,
کہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے !
ایک خبر پر اسٹیبلشمنٹ کے لیے ایک سوال۔۔
خبر: “سہیل آفریدی کے جانے سے پہلے اندرون لاہور کی فوڈ سٹریٹ بند کر دی گئی تاکہ لوگ جمع نہ ہو سکیں”
سوال: آپ نے ساڑھے تین سال میں اپنا سارا زور ایک ناجائز حکومت اور ناجائز حکمرانوں کو انگلی پکڑ کر چلانے / نچانے میں لگا دیا۔۔ اور یہ حال ہے آج بھی؟ کہ راستے بند کرنے، چھاپے مارنے اور گرفتاریاں کرنے کے بعد فوڈ سٹریٹ تک بند کرنا پڑ گئی؟
پاکستان آپ کے “شوق” اور “انتقام” کا مزید کتنا متحمل ہو سکتا ہے؟
جن سے عوام محبت کرتے ہیں ان سے عوام کو کب تک دور رکھ سکتے ہیں؟ اور جن سے عوام کو نفرت ہے ان کو کب تک عوام پر مسلط رکھ سکتے ہیں؟
اب بھی وقت ہے کہ اپنی آئینی حدود میں واپس جائیں اور عوام کے اصل منتخب نمائندوں کو ملک سنبھالنے دیں۔۔ تاکہ فوڈ سٹریٹس اور گلیاں بند نہ کرنا پڑیں!!!
بریکنگ نیوز🚨: علیمہ خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو دھماکہ دار انٹرویو، 26 ویں اور 27 ویں سیاہ ترین ترامیم کے مقاصد دنیا کے سامنے رکھ دیے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
27 ویں ترمیم : فرد واحد کی خاطر کی گئی جس میں فیلڈ مارشل اور صدر کو تاحیات استثناء دے دیا گیا، اس ترمیم نے آئین کی روح مسخ کر دی ہے۔ 26 ویں ترمیم کے ذریعے نظام انصاف کو تباہ کرکے حکومت کا ایک ذیلی ادارہ بنا دیا تاکہ کہیں اگر عدلیہ آزاد ہوگئی تو عمران خان کو انصاف نا مل جائے، علیمہ خان
بریکنگ نیوز 🚨: شوکت خانم کینسر ہسپتال کے کچن کے مناظر🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
یہ کسی فائیو سٹار ہوٹل کا کچن نہیں بلکہ شوکت خانم ہسپتال کا کچن ہے، جہاں غریب بچوں کو فری علاج کے ساتھ بہترین کوالٹی کا ان کا پسندیدہ کھانا مہیا کیا جاتا ہے وہ بھی بالکل فری۔ جس کا جو دل کھانے کیلئے کرے وہی کھانا کھا سکتا ہے، آسانی سے فراہم کر دیا جاتا ہے