💖الحمدللّہ💖
میں اپنے تمام ساتھیوں کا بیحد مشکور ھوں کہ آپ سب کی محبتوں کی بدولت آج میرے 32K فالورز کا گلدستہ مکمل ھوا-
💝💝💝💝
#نماز_قائم_کرو
پروموشن گروپ کے ایڈمنز کی خصوصی
توجہ کا بھی شُکرگزار ھوں-
#نماز_قائم_کرو@IDRYS0
💟🇵🇰⬇️⬇️⬇️⬇️🇵🇰💟
@J5Malik@I_H_101
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارےدل تیرے "کُن" کے منتظر
ہمارے لیے ایسے دروازے کھول جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہمیں۔دونوں جہانوں میں۔سُرخُرو فرمانا۔
السلام علیکم
بَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا(16)
وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىﭤ(17)
بلکہ تم دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو۔
اور آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے
#اردوـزبان
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر انڈیا نے کیا کمال کی رپورٹنگ کی ہے ۔۔۔۔۔۔
پاکستانی میڈیا کے بس کی بات نہیں کہ وہ ایسی رپورٹنگ کر سکے۔۔۔۔
#سول_نافرمانی_کی_تحریک
🕊آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ
🐦پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
🦜پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!!
@Pti99@2Sehr@1H99k
آج کے دور میں اگر کسی کو ان تین کریپٹو ایکسچینجز کا نہیں پتہ تو اپنی پہلی فرصت میں انٹرنیٹ اور یوٹیوب سے آگاہی حاصل کرے۔
اوورسیز پاکستانی ان تمام ایکسچینجز پر اپنے ویریفائڈ اکاؤنٹس بنائیں جو پاکستان میں چلتی ہیں۔
اگلے مرحلے میں اپنے اکاؤنٹ کو ڈالر کے ذریعے فنڈ کریں۔
پھر ڈالرز کو یو ایس ڈی ٹی میں تبدیل کریں۔
پھر بطور مرچنٹ ان ایکسچینجز پر اپنے ڈالرز (یو ایس ڈی ٹی) کو پاکستانی کرنسی کے عوض اچھے داموں کنورٹ کریں۔
جسے بھی آپ ڈالر بیچیں گے، وہ پہلے پاکستانی کرنسی میں آپ کے ایزی پیسہ یا جاز کیش میں رقم ٹرانسفر کرے گا، پھر آپ صرف بٹن دبائیں گے اور ایکسچینج والے اس ٹرانزیکشن کے مطابق ڈالرز اس شخص کو ٹرانسفر کردیں گے۔
اس طرح آپ بیرون ملک سے نہایت آسانی اور سستے طریقے سے ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں اپنے اہل خانہ تک پہنچا سکتے ہیں۔
یاد رہے، عمران خان کے اعلان کے مطابق آج سے بنک کے ذریعے ترسیلات بھیجنی کردیں گے۔
آپ قانونی طریقے سے جرنیلی رجیم کو فائدہ پہنچائے بغیر بھی رقم بآسانی پاکستان بھیج سکتے ہیں اور منافع الگ سے کمائیں گے!!!
سانحہ 26 نومبر کو ریاستی قتل کا شکار ہونے والے راہ حق کے شہید ملک ادریس جب اپنے جسدخاکی کے ساتھ علاقے پہنچے تو کہرام مچ گیا #گولی_کیوں_چلائی#FreeImranKhan