@suhailswarraich سہیل وڑائچ کو بھی پتہ ہے کہ فیلڈ مارشل کتنا بڑا ڈفر ہے کہیں وہ اس اے آئی ویڈیو کو اصلی سمجھ کر میری گیم نہ بجا دے فورا سے پہلے تردید جاری کر دی 😂
@hnaqviii اللہ سبحانہ وتعالی سب سے پہلے ان داڑھی اور تسبیحوں اور برقعوں و نمازوں والوں کو ہی جھنم کی خوراک بنائیں گے جنہوں نے کسی اور چیز کی تجارت کرنے کے بجائے سبحانہ کے مقدس و پاکیزہ دین کو ہی تجارتی مال بنا کر فروخت کیا
@PakizaKhanpk آپ نے پورا بلوچستان صوبہ میڈیا کےلئے نوگو ایریا بنایا ہوا ہے پہلے بلوچستان کو انٹرنیشنل میڈیا کےلئے اوپن کرو پھر دوسرے ممالک سے مطالبے کرو
@amirbalochisb نہ تو عملے والا کوئی فرعونیت کر رہا ہے نہ بدتمیزی کر رہا ہے نہ دھمکیاں دے رہا ہے بلکہ الٹا آپ خوامخواہ ہیرو بننے کی چکر میں بدتمیزی کر رہے ہو بچے کا ٹکٹ بنتا ہے انہوں نے بھی آگے جواب دینا ہوتا ہے تمھارے لئے بسیں نہیں خریدیں کہ ایک ٹکٹ میں دو دو افراد سفر کرو
@asmashirazi@SAYousafzaiPTI اچھا نواز شریف کے ساتھ سرکاری جہازوں میں بیٹھ کر حج کرنے والے اب پی ٹی آئی کو بتائیں کے کہ کون تمھارا مخلص کارکن ہے کون نہیں
انہوں نے آپ سے پوچھا ہے کہ ہماری رہنمائی کرو ؟😂