@hinaparvezbutt رضا ڈار نے کیا ہے۔ اب بھگتاؤ اسے۔ ءCCD کب سے پار کر رہی ہے۔
غریبوں کو تو تم نے محض الزام پر پولیس مقابلہ کیا ہے۔
اب کر کے دکھاؤ تو مانیں۔
ن لیگی نواسے نے تو پاکستان کا نام بھی بدنام کیا ہے۔
@realrazidada سیاستدانوں کو ہلکے میں مت لیں۔ مت بھولیں چاچو ہوں، بلاول یا عمران نشئی۔ ان کی جڑیں کم از کم ایک صوبہ میں بہت گہری ہیں۔
یہ ڈرائنگ روم کے نقوی مال روڈ کے ایک احتجاج کی ما.ر ہیں۔
وہ مشہورِ زمانہ جملہ تو یاد ہو گا ”20 ہزار بندہ سڑک پر آجائے تو جنرل کا پیشاب نکل جاتا ہے “
@Imran_Nawaz_@KismatZimri@realsher07@hinaparvezbutt
ہاں بی بی! غریب ملزموں کو بڑی طاقت دکھا رہی تھی۔ انجام تک پہنچا رہی تھی۔
یہاں تو صرف زیادتی کا الزام نہیں بلکہ غیر ملکی خواتین کو اغواء کر کے پاکستان کا نام بھی بدنام کیا گیا ہے۔
اب صرف الزام کی بنیاد پر ’رضا ڈار‘ کو ءCCD سے انکاؤنٹر کروا۔
تم صرف غریب ما.ر سکتے
@uroojjawed12 خبر تو ایسے دے رہی ہو جیسے کوئی بہت بڑا سٹار پلئیر ہو۔
ایسے ءZimBabar آسٹریلیا اور جنوبی افریقا میں پلیئنگ الیون کا حصہ بھی نہیں بن پاتے۔
کارکردگی صفر، تکبر پورا سو۔
@hinaparvezbutt تم اتنی ہی طاقتور حکومتی شخصیت ہو تو تفتیش اور استغاثہ کے ہاتھ مضبوط کیوں نہیں کرتی۔ عدالتی اصلاحات کیوں نافذ نہیں کرتی۔
پولیس کو قانون نافذ کرنے والا ادارہ بنانے کی بجائے قا.تل ادارہ بنانے پر کیوں تلی ہو۔
تف ہے تمہاری اپروچ پر۔
The BBC’s journalistic standards have hit a new low. A truck driver has come forward revealing a BBC reporter paid him to give a fabricated statement against the police. He admitted he only did it for the money and is deeply ashamed. Fabricating news for a narrative is pathetic.
@Dr_AyeshaNavid کل کلاں آپ پر بھی کسی چھوٹے بچے کے (قت.ل) کا الزام لگا کر۔ بغیر تفتیش، بغیر تحقیق عدالتی حکم کے بغیر آپ کا پولیس مقابلہ کر کے آپ کی لا.ش کو جنگلی کتوں کے آگے ڈال دیں؟
جس ماروائے عدالت قت.ل کی آپ تحسین کر رہی ہو۔ کل اس شکنجے میں آپ کو پھنسا دیا گیا۔ تو آپ کو لگ پتا جانا۔ صرف عدالت
@hinaparvezbutt تمہاری حکومت کے پاس کیا وسائل کی کمی ہے۔ کیوں تفتیش کے جدید طریقے اپنا کر مجرموں کو عدالتوں سے بروقت سزائیں نہیں دلواتے۔ اگر تھانہ، ریسکیو 1122 اور اسپتال 24 گھنٹے عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔ تو کیا عدالتیں 24 گھنٹے انصاف نہیں دے سکتیں۔ قانونی بل لاؤ۔ قاتل بننے کی بجائے قانونی سزا
@miandawoodadv ملزم کی ہلا.کت پر تالیاں پیٹنے والے اس دن سے ڈریں۔ جس دن پولیس نے ءPublic consumption کی خاطر انہیں قربانی کا بکرا بنایا۔
پہلے ملزم کا جرم تفتیش کے جدید طریقہ کار اپنا کر عدالت میں ثابت کریں۔ پھر چاہے عدالت پولیس کو بطور فائرنگ سکواڈ طلب کر لے۔
@hinaparvezbutt یہ جو تم اقبالی بیان دے رہی ہو۔ کسی بھی آزاد عدالت میں تمہیں ماروائے عدالت (قت.ل) کی پاداش میں سز.ائے مو.ت ہو جائے گی۔
مریم نے کیسے کیسے نمونے پال رکھے ہیں۔ 🤦🏻
سابق وزیراعظم + سپیکر قومی اسمبلی اور موجودہ ایم این اے آصفہ بھٹو کے استقبال کے لیے کھڑے ہیں، آصفہ بھٹو نے لفٹ ہی نہیں کرائی، انہیں یا شازیہ مری کو پیچھے سے آواز دے کر متوجہ کرنا پڑا۔
(یہ ویڈیو راجہ پرویز اشرف کے بیٹے نے خود لگا رکھی ہے)۔