وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا واضح مؤقف ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ پنجاب میں قانون کی حکمرانی، میرٹ اور بلاامتیاز احتساب کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ مضبوط اور منصفانہ نظام کے قیام کے لیے حکومت کا عزم مسلسل جاری ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے اٹھائے گئے مؤقف کی درستگی وقت نے ثابت کر دی۔ جو بات پہلے الزام محسوس ہوتی تھی، آج سامنے آنے والے حقائق نے اسے تقویت دی ہے۔ مریم نواز شریف کا مؤقف ایک بار پھر درست ثابت ہوا ہے۔
مریم نواز ہیلتھ کلینکس پنجاب کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کا اہم قدم ہیں۔ بروقت تشخیص، بہتر علاج اور مفت طبی سہولیات وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے عزم کی عکاس ہیں، تاکہ ہر شہری کو باوقار صحت کی سہولت ملے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ اینٹی کرپشن کے حوالے سے بڑی محنت کر رہی ہیں اور بیوروکریسی و ضلعی انتظامیہ سمیت تمام محکموں سے کالی بھیڑوں کا صفایا کیا جا رہا ہے۔ مگر ساتھ ہی گزارش اور منت ہے کہ ریڑھی بانوں اور نچلے طبقے کے ساتھ زیادتی کا سختی سے نوٹس لیا جائے، ایسی کارروائیوں کی بالکل معافی نہیں ہونی چاہیے۔
الحمدللہ، میں عوام کے بھرپور مینڈیٹ اور الیکشن جی�� کر ایوان میں پہنچا ہوں، کسی کے کپڑے دھو کر یا خیرات میں سینیٹ کی سیٹ نہیں لی۔ ہم فخر سے اپنے کردار اور خاندانی وقار کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ پورا پاکستان جانتا ہے کہ ہمارے مخالفین کن راستوں سے ایوانوں میں لائے گئے ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں مفرور ملزمان کو ان ایبسنشیا سزا سنا��ی جا چکی ہے۔ ریاست کی 9 مئی کے حوالے سے پالیسی بالکل واضح، دوٹوک اور غیر متزلزل ہے جس میں رتی برابر بھی کوئی تبدیلی یا سمجھوتہ نہیں ہوا۔ کسی بھی ادارے میں معمول کی تعیناتیاں یا نئی اسائنمنٹس پالیسی میں کسی قسم کی نرمی کا اشارہ ہرگز نہیں ہیں۔
نواز شریف کی خاموشی مسلم لیگ (ن) کا آزمودہ سیاسی فارمولا ہے جس کا پارٹی کو ماضی میں ہمیشہ فائدہ ہوا ہے۔ قیادت صوبوں اور انتظامی امور پر مناسب وقت پر عملی حکمتِ عملی کے تحت فیصلہ کرتی ہے، غیر ضروری بیانات یا بڑھکوں پر یقین نہیں رکھتی۔ سیاست اپنے وقت اور اپنے انداز سے کی جاتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن برائے بااختیار خواتین کے تحت ساہیوال میں یومِ دفاع کے موقع پر طالبات اور خواتین کی پروقار "گرلز سکوٹی ریلی" کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کے دوران حکومتی پالیسیوں کے عین مطابق "پودا لگاؤ، ساہیوال سجاؤ" مہم کے تحت پودے تقسیم کیے گئے جو روشن مستقبل اور سرسبز پنجاب کے عزم کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
چوک اعظم، لیہ میں پرانے ٹی ایچ کیو ہسپتال کی غیر آباد جگہ کو خوبصورت ’’مریم نواز شریف فیملی پارک‘‘ میں تبدیل کر دیا گیا۔ گنجان آباد علاقے کے مکینوں کو معیاری تفر��حی سہولت میسر آ گئی جس پر اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
CM Punjab's Vision of Empowering Women! Learn to Drive a Car.
Expert training by female instructors!
Exclusive Location: Greater lqbal Park
Duration: 21 Days
To Enroll, Call: 0321-4161571
CM Punjab's Vision of Empowering Women! Learn to Ride a Scooty.
Expert training by female instructors!
Exclusive Location: Greater lqbal Park
Duration: 21 Days
To Enroll, Call: 0321-4161571
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کے لیے ایک لاکھ 25 ہزار ای بائیکس کی فراہمی کا ایک مرتبہ پھر آغاز کر دیا گیا ہے۔ طلبہ بغیر کسی ڈاؤن پیمنٹ اور سود کے صرف 3 ہزار روپے ماہانہ کی آسان اقساط پر ای بائیک حاصل کر سکتے ہیں۔ درخواست دینے کے لیے پورٹل وزٹ کریں: https://t.co/HN71KiIpBO
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرقیادت حکومتِ پنجاب نے صوبے کے 12 کروڑ 80 لاکھ شہریوں کی فلاح، شفاف گورننس اور اقتصادی ترقی کیلیے مصنوعی ذہانت کے تاریخی روڈ میپ پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ چین کے صوبہ گویژو میں بگ ڈیٹا ایکسپو کے موقع پر طے پانے والے اسٹریٹجک معاہدوں کے تحت نواز شریف آئی ٹی سٹی میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیٹا سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں جبکہ 'ون میپ' نظام سے تمام محکموں کو مربوط کر دیا گیا ہے۔ عوامی فلاح کے اس ویژن کے تحت ہواوے 1000 نوجوانوں اور 300 خواتین کو AI کی تربیت فراہم کرے گا علی بابا کے تعاون سے ہسپتالوں کو کینسر و دیگر امراض کی ابتدائی تشخیص والے جدید اسکینرز سے لیس کیا جائے گا اور کسانوں کیلیے پانی بچانے والی ڈرپ ٹیکنالوجی اور جدید بیجوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سرسبز اور ترقی یافتہ پنجاب کے وژن کے تحت ضلع لیہ کے علاقے چوک اعظم میں غیر آباد اراضی کو ایک جدید، سرسبز اور پُرسکون فیملی پارک میں تبدیل کر دیا گیا ہے، جہاں معیاری واکنگ ٹریکس، بچوں کے لیے جھولے اور فیملیز کے لیے تمام بنیادی تفریحی سہولیات مکمل کر دی گئی ہیں۔ پسماندہ علاقوں کو خوبصورت اور ماحول دوست بنانے کا یہ سلسلہ اب ہر شہر اور قصبے تک تیزی سے وسعت اختیار کرے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اے ڈی بی کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کی ملاقات، نائب صدر نے وزیراعلیٰ کے عوامی خدمت کے ویژن اور تیز رفتار اقدامات کو سراہا۔
ملاقات میں اگلے سال تک اے ڈی بی کے تعاون سے مزید 2 ہزار الیکٹرو بسیں سڑکوں پر لانے اور پنجاب میں جاری منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق مریم نواز ہیلتھ کلینکس کے ذریعے پنجاب کے عوام کو ان کی دہلیز کے قریب معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ بروقت تشخیص، مفت علاج اور بہتر طبی خدمات کے ذریعے ہر شہری تک صحت کی سہولت پہنچانے کا عزم جاری ہے۔