اب خواب صرف دیکھے نہیں جائیں گے، پورے بھی ہوں گے
سی ایم پنجاب پرواز کارڈ نوجوانوں کو آگے بڑھنے، اپنے خو��بوں کو حقیقت میں بدلنے اور کامیابی کی نئی منزلوں تک پہنچنے کا ایک مضبوط قدم ہے۔ آج کا نوجوان انتظار نہیں، پرواز چاہتا ہے اور اب وقت آ گیا ہے اپنے مستقبل کو نئی اُڑان دینے کا
جنوبی پنجاب کے زراعتی اور تجارتی منظرنامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ملتان وہاڑی شاہراہ کے ساڑھے 93 کلومیٹر طویل حصے کو دو رویہ کرنے کا یہ معرکہ 14 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ طویل سفری صعوبتوں اور حادثات کا مستقل ازالہ کرتی یہ وسیع گزرگاہ اب علاقائی معیشت کو نئی جلا بخشنے، زرعی اجناس کی مارکیٹوں تک ترسیل کو تیز کرنے اور عوامی زندگی میں پائیدار آسانیاں لانے کے لیے تیار ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا غریب پرور زرعی منصوبہ " اپنا کھیت اپنا روزگار" کامیابی سے ہمکنار ہو گیا ہے۔ پنجاب کی1 لاکھ 21 ہزار ایکڑ قابلِ کاشت سرکاری اراضی 30000 نادار خاندانوں کو محض 100 روپے سالانہ کی علامتی لیز پر 20 سال کے لیے تفویض کر دی گئی ہے۔ سو فیصد میرٹ پر کمپیوٹرائزڈ بیلٹنگ کے ذریعے ضرورت مند طبقے کو نہ صرف اراضی کا مالکانہ اختیار دیا گیا ہے بلکہ زمین کی تیاری کے لیے 50 ہزار روپے فی ایکڑ مالی امداد اور جدید فنی معاونت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ تھل سے پوٹھوہار تک پھیلی اس سکیم میں 20 فیصد کوٹہ خواتین کا رکھا گیا ہے تاکہ ہماری مائیں اور بہنیں بھی معاشی طور پر بااختیار بن سکیں۔ انشاءاللہ اب محنت بھی کسان کی ہوگی اور پورا منافع بھی اسی کا ہوگا، عزتِ نفس کے ساتھ۔
جیہڑا واہے، اوہ ہی کھائے !
Pakistani cities, especially in Punjab, have done considerably well on urban planning compared to regional peers and other developing economies.
Wide roads and sustained infrastructure investment have eased choking points and curbed pollution to a great extent but there’s a lot that needs attention…
بھوک نہیں، اب تعلیم جیتے گی سوچیےایک بچہ خالی پیٹ کلاس میں بیٹھا ہو تو وہ سبق پر توجہ کیسے دے گا؟وزیر اعلی پنجاب سکول میل پروگرام صرف کھانا نہیں، بلکہ ہزاروں بچوں کے بہتر مستقبل، بہتر صحت اور روشن تعلیم کی ضمانت بن رہا ہے۔
جب بچے صحت مند ہوں گے تو سیکھیں گے، آگے بڑھیں گے اور پنجاب کا مستقبل مضبوط ہوگا۔
یاد رہے پنجاب نے اپنا قرضہ 675 ارب روپے ادا بھی کیا اور کوئ ڈومیسٹک قرضہ بھی نہیں لیا۔
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif
کے تمام initiatives پنجاب کے اپنے وسائل سے جاری ہیں ۔
https://t.co/GmD3jm4gPU
دیہاتی مائیں ایک گائے یا بھینس ضرور پالتی تھیں جس سے پورا گھر چلتا اور گاوں کے مالی طور پر کمزور خاندان کے بچے بھی malnutrition اور stunting کا شکار نہیں تھے۔ اسی چیز کو revive کرنے کیلئے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے جنوبی پنجاب کی دیہی ماوں کیلئے مفت گائے, بھینس اور دوسرے جانور دینے کا آغاز کیا ۔۔ اب تک 5 ہزار سے زائد خواتین میں یہ livestock assets تقسیم ہو چکے ۔ یہ Initiative غربت اور اس سے جڑے مختلف معاشی اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی multipronged Policy کا حصہ ہے۔
پاکستان کی پہلی dust free سڑک ؟؟
جی یہ سڑک بنی ہے جنوبی پنجاب میں ۔ملتان وہاڑی روڈ ۔۔ 25 ارب روپے کی لاگت سے ۔۔ سڑک کے ساتھ ساتھ مکمل ٹف ٹائلنگ تاکہ دھول اور مٹی نا اڑے اور کسان موٹروے اور بڑے شہر تک با آسانی پہنچ سکیں ۔۔۔