فکس اٹ کی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھی جائیں گی۔ صفائی، تعلیم، صحت اور انتظامی مسائل پر ہمیشہ آواز بلند کی۔
آخرت میں اللہ سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے اپنی کوشش کی
فکس اٹ کے رضاکاروں کو سلام !
#Fixit
بانی فکس اٹ کو آج فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے پر سندھ پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیالیکن 4 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی پولیس گرفتاری سے لاعلمی ظاہر کررہی ہے
ایک سابق ایم این اے اور بڑی سماجی تنظیم کا بانی اپنے ہی ملک میں گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا جاتا ہےیہ ریاستی دہشتگردی ہے
#Fixit
فاشسٹ سندھ حکومت کی فاشزم عروج پر
ف ل س ت ی ن سے اظہار یکجہتی کرنے پر فکس اٹ کے بانی و کارکنان پر پولیس کا تشدد اور گرفتار کرلیا گیا
#Fixit#Karachi#PalestinianLivesMatter
ہم کراچی میں Fixit IT Skills Centre کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
ہمیں اس کے لیے جگہ درکار ہے،
اس فلاحی عمل میں ہمیں آپ کی مدد درکار ہے
رابطہ
[email protected]
Always stand for what you believe, stand for what is right, and stand for what you desire. True freedom lies where the mind is without fear.
Happy Pakistan Day!
#PakistanDay#Fixit
Let’s build it together.
Live telethon on Community Tv Canada with Alamgir Khan, Founder #Fixit and Syed Asif Khan, CEO- Community TV on Mar 23 from 5pm to 7pm
Join with your live calls in studio 647-628-5342. Donate generously [email protected].
#PakistanDay#WorldWaterDay
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔
(سورۃ ابرہیم آیت نمبر 42)
#جمشید_دستی#Fixit
Warmth in winter is a basic right everyone deserves. Join us in our Winter Drive to spread love and donate warm clothes to those in need.
Your support can make a significant impact!
Let's share the warmth together! ❄️🧥
#WinterDrive#SpreadLove#DonateWarmth#Fixit