پاکستانیو! ظلم و بربریت کے خلاف آپ کی مجرمانہ خاموشی یاد رکھیں کل یہ آگ آپ کے اپنے گھر تک بھی ضرور پہنچے گی۔ خاموشی غیرجانبداری نہیں، ظلم کا ساتھ ہوتی ہے۔
گائز بھائی کی بات کو سیریس بلکل نہیں لینے کا۔۔
بھائی بہت محبت کرنے والے درویش صفت بزرگ ہیں، اور عنقریب "محبوب آپکے قدموں میں" کا نسخۂ کیمیا بھی شئیر کرنے والے ہیں۔ (حالانکہ خود ناکامی سے دو چار ہیں)
بھائی کی کرشمہ سازیاں بہت جلد اس دنیا پر آشکار ہونے والی ہیں۔
stay connected.