میں نے ٹویٹر اکاؤنٹ صرف @MaryamNSharif کو سپورٹ کرنے کے لیے بنایا ہے مجھے یقین ھے میرے مسلم لیگی بہن بھائی میری حوصلہ افزائی کرتے رھیں گے شکریہ سب دوستوں کا
فالو بیک سو فیصد😍
عمران خان اس کے درباری حواری ARY بول tv پر بیٹھے حوالدار ہر دوسرے دن عوام کو یہ بتا کر بھنگڑے ڈال رہے ہوتے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر گیا ہےپھر اسحاق ڈار میڈیا پر آ کر ان کو بتاتا ہے مسلم لیگ نواز کی حکومت میں یہ آپ کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی انشاءاللہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کر��گا
عمران نیازی کی ایک عادت ہے کہ وہ ہمیشہ یوتھیوں کو چارج کرکے ذلیل کرواتا ہے ماضی میں بھی کبھی لانگ مارچ کےحوالے سے یوتھیوں کو ذلیل کیا اور کبھی جھوٹے وعدوں اور دعوؤں سےذلیل کیا اب بھی اسمبلیاں توڑنے کے حوالے سے یوتھیوں کو چارج کر کے ایک دفعہ پھر ذلیل کرےگا
#گھڑی_چور_اور_مرشد_چورنی
آج سے 4 سال قبل🥺 یہ میری سید علی رضا عابدی بھائی سے آخری مُلاقات اور آخری وڈیو تھی اس کے ایک ہفتے بعد درندوں نے علی بھائی کو شہید کر دیا تھا😭💔 شہادت کے وقت علی بھائی نے یہی جیکٹ پہنی تھی جو لہو لہو ہوگئی تھی💔
"تُمھارے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی"🥺
#MissYou_AbidiShaheedBhai
انشاللہ ایم این اے NA-96 طلال چوہدری نے سابقہ چیئرمین بلدیہ جڑانوالہ رانا مظفر کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی، میاں سرفراز کے چہلم میں اور نعمان افضل کلو کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کی۔
#TeamTallalCh