ہاں اگر وہ حسین تارا جسکی تمہیں چا ہے نہیں مل سکتا! تو کیا پتا اُس رب نے تمہیں وہ اکلوتا چاند دینا ہو جسے لوگ بس دور سے ہی دیکھا کرتے ہیں۔ اور اگر تمہارے حصے میں وہ اکلوتا چاند بھی نہ آئے تو کون جانتا ہے کہ پورا آسمان ہی تمہارا مقدر ہو 🥀
یہ کیسا انصاف ہے؟ عمران خان کو جعلی مقدمات میں پھنسا کر ضمانتیں مسترد کی جا رہی ہیں، صرف اسے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے! لاہور ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ عوامی اعتماد کو روندنے کے مترادف ہے۔ ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو، سحر ضرور ہوتی ہے۔ ہمارا یقین ہے یہ جج شاید ہمیں انصاف نہ دے سکیں لیکن ہم انہیں انصاف ضرور دلوائیں گے، عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
#ReleaseImranKhan
#RestoreAccessToImranKhan