کھڑے رہ گئے تو یقیناً جیت جائیں گے۔ بس آخری گیند تک لڑنا ہے! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے اور اس کے بعد کپتان کے ہاتھ اور مظبوط کرنے ہیں پاکستان کی اونچی اُڑان کے لیے!
قرآن کی آیت ”عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے“ کا حوالہ دینے ہوئے عمران خان نے کہا، اللہ کو خوش کرنے کی کوشش کریں، لوگوں کو نہیں۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔"
عمران خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا۔"
عمران خان
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
جب حضرت امام حسین علیہ السلام نکلے تو پتہ تھا کہ یزید کے پاس بہت بڑی فوج ہے، تب کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق اور سچ کے لئے کھڑے ہوئے ہیں لیکن انھوں نے ان کی مدد نہیں کی کیونکہ وہ یزید سے خوفزدہ تھے، یزید کے ظلم سے خوفزدہ تھے- اب قیامت تک کوفہ کے لوگ پچھتائیں گے کیوں انھوں نے مدد نہیں کی؟ کیوں انھوں نے تاریخ کا اتنا بڑا سانحہ ہونے دیا؟
یزید تو ہر دور میں آتے رہیں گے تو کیا آپ بھی کوفہ والوں کی طرح خوفزدہ ہو جاتے رہیں گے؟ کیا آپ کبھی کھڑے نہیں ہوں گے؟
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
”ہم نے حضرت امام حسین ؓ کی شہادت سے کیا سیکھا؟ وہ جانتے تھے کہ بہت بڑی فوج سامنے کھڑی ہے، لیکن پیچھے نہیں ہٹے، جُھکے نہیں!“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح