Here are Pakistan’s Top 20 Most-followed Senators on Twitter
Senator @FaisalJavedKhan leads the chart with over 2.4 Million followers
https://t.co/AyVKX0V8js
وزیراعظم آزادئ صحافت اور رائے پر کسی قسم کی قدغن عائد نہیں کرینگے-فیک نیوز کی ترویج و اشاعت بڑا مسئلہ ہے، اسکے لیے قانون سازی میں بہتری اور
میڈیاورکرز کے مسائل کا حل ضروری ہے- پی ایم ڈی اے مسودہ قانون کمیٹی کے روبرو پیش کئے جانے پر ہی اس کا جائزہ لیں گے-
@FaisalJavedKhan
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینٹر فیصل جاوید خان
@FaisalJavedKhan کی زیر قیادت اجلاس وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری اور وزیر مملکت فرخ حبیب کی شرکت
اخبارات کے مدیران، میڈیا مالکان اور عامل ص��افیوں کی نمائندہ تنظیموں کے مندوبین کی بڑی تعداد بھی شریک
Meeting of the Senate Standing Committee on Info & Broadcasting Meeting held under Chairman @FaisalJavedKhan today. The Information Ministry gave briefing on #PDMA. For further feedback and consultations, media stake holders, working journalists invited for the meeting on Thur.