خود ہی دیکھ لیں گوادر جانے والوں کو کون روک رہا ہے اور کیسے روک رہا ہے؟ پھر کہتے ہیں ہم نے تو کچھ نہیں کیا وہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کو گولیاں مارتے ہیں
علامہ راشد سومر صاحب کا عمران نیازی کے بارے میں موقف اور ساتھ ہی ساتھ فیصل کریم کنڈی پر دست شفقت رکھ دی۔ کمال سائیں
@SoomroOfficial#KingOfPoliticsMaulana
یہ الفاظ سن کر عجیب سی کیفیت پیدا ہوتی ہے وطن کی محبت فطری ہے
آپ سماعت فرمائیں
14 اگست 1947
یہ ریڈیو پاکستان لاہور ہے
آپ کو پاکستان مبارک ہو ❤️🇵🇰
#علماءحق_وطن_کےپاسبان
افسوس کا مقام یہ ہے تقریباً 30 سے لیکر 40 ہزار تک مدارس ہیں اور 4 مذہبی سیاسی پارٹی بھی ہیں لیکن ابھی تک پاکستان کی تاریخ میں صدر ، وزیراعظم یا جرنیل کوئی عالم فاضل نہیں بنا ہے
تو اس منحوس پر ہم کب تک اعتماد کرتے رہینگے
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
اہلبیت بھی ہمارے ہیں صحابہ کرام بھی ہمارے ہیں، اہل بیت سے نفرت کرنے والے اور صحابہ کرام سے نفرت کرنے والا بھی اپنے ایمان پر نظر رکھے،
یہ ہمارے اساس ہے....
@MoulanaOfficial#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
نوازشریف کے دور میں الحمدللہ پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا تھا عوام خوشحال تھی معیشت مستحکم تھی پھر سازش کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کیا گیا
موجودہ حالات سے بھی پاکستان انشاءاللہ نوازشریف کی قیادت میں نکلے گا
#NawazSharifInspires