The cruelest monsters are the ones who calmly kidnap a child, tear a family apart, and sell an innocent life for a few thousand rupees to another criminal network.
Anyone who trades a child’s future for money has abandoned every trace of humanity
اس تصویر کے ساتھ لکھی گئی تحریر صرف ایک فرد کی ذاتی یاد نہیں، بلکہ وزیرستان کے اس دور کی ایک تلخ داستان بیان کرتی ہے۔ لمحوں میں ایک ہسپتال، اس سے وابستہ درجنوں کارکن، اور ب�� شمار مریض ایک ہی لمحے میں اس ڈالری جنگ کی نظر ہوگئے ۔
جب کوئی اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے علاقے، اپنے ادارے اور اپنے لوگوں کو ایسے حالات سے گزرتا دیکھتا ہے تو اس کی سوچ اور جدوجہد بھی انہی تجربات کا عکس بن جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بشمول سہیل وزیر کہ بہت سارے نوجوان منظور پشتین کے ساتھی بن کر اپنے لوگوں کے حقوق، انصاف اور امن کی بات کرتے ہے
Dear @OfficialDGISPR@IGKP and @CMKPOfficial Under which law have these militants been allowed to operate openly, and function as an armed group? These “good Taliban” loot, kidnap & kill people on a daily basis while enjoying your protection and impunity.
https://t.co/LZaPkMN4pC
فقیرآباد فلائی اوور پشاور مرمت کیلئے گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہے
بتایا جاتا ہے مرمتی کام تیزی سے جاری ہے
اس تیزی سے جاری کام کو دیکھنے کیلئے ایک شہری موقع پر پہنچ گیا
لیکن
تیزی سے کام کرنیوالے نظر نہ آئے
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے اسکول پرنسپل کی لاش کو سام بریگیڈ روڈ پر دفن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے بریگیڈ روڈ پر قبر کی کھدائی جاری ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، دھرنا جاری رہے گا۔ ان کے مطابق اگر مطالبات منظور نہ ہوئے تو ڈرون حملے میں شہید ہونے والے اسکول پرنسپل کو سام بریگیڈ روڈ پر ہی دفن کیا جائے گا۔!
معروف دانشور ڈاکٹر عاصم اللہ بخش نے کہا ہے کہ
"ہندوستان بی ایل اے کو پیسہ دے سکتا ہے، اسلحہ فراہم کر سکتا ہے، گوریلا جنگ کی پلاننگ میں مدد کر سکتا ہے لیکن ۔۔۔۔ وہ انہیں ایسے پڑھے لکھے اعلی تعلیم یافتہ نوجوان فدائین کہیں سے لا کر نہیں دے سکتا جو خودکش حملوں تک کے لیے تیار ہوں۔
جس دن اس سپلائی چین بننے اور جاری رہنے کی وجہ سمجھ میں آ گئی اور اسے روک لیا گیا، وہ دن درحقیقت ہندوستان کی مکمل ناکامی اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کا دن ہو گا"-