جاوید چوہدری صاحب ۔ہمین یقین ہے کہ یہ آپ کی پہلی احمقانہ ٹویٹ ہے نہ آخری ۔
( جیل سپرنٹینڈنٹ نے عمران خان کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات کرانے سے انکار کر دیا 🤣🤣)
فٹے منہ ایسی صحافت تے
کچھ ممالک میں اپنے بچوں کو نوڈلز سے روکنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے
آپ بھی دیکھیں اور اگر آپ کے گھر میں کوئی نوڈلز لَور ہے تو اسے ضرور دکھائیں 😁
فاٹا میں دہشتگردی سالہا سال سے ہے جس میں کمی صرف عمران خان کے دور میں آئی
اس کا مطلب یہ ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کی آپ کی جس پالیسی میں ہی ہی نقص ہے پا اس میں پی ٹی آئی کو بھی شراکت دار بنانا چاہتے ہیں
اپنے ہی ملک میں ایسے معاملات طاقت سے محض بگڑتے ہیں اور یہ بات عمران خان کی بات چیت کی پالیسی سے بھی ثابت ہوئی
میں معذور ہوں اور چل نہیں سکتا، لیکن عمران خان کی خاطر اپنا خون تک قربان کرنے کے لیے تیار ہوں۔ چاہے جو بھی ہو، میں ہر صورت اسلام آباد پہنچوں گا
لانگ مارچ میں شریک بزرگ شہری کا موقف
#سر_بکف_میدان_میں
بات چیت تب ہوتی ہے جب دونوں فریق برابر کی سطح پر کھڑے ہوں مگر جہاں ایک فریق طاقت کے زور پر قابض ہو اور دوسرا اپنے حق کے لیے کھڑا ہو، وہاں سوال صرف مذاکرات کا نہیں، اختیار اور عوامی مینڈیٹ کی بحالی کا بن جاتا ہے۔
تاریخ گواہ ہے، طاقت ہمیشہ مستقل نہیں رہتی؛
اصل طاقت وہ ہوتی ہے جو عوام کے اعتماد اور آئین کے ساتھ کھڑی ہو۔
اگر خیلجی بحران نہ ہوتا تو ہم بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکے ہوتے
(وزیراعظم شہباز شریف)
یعنی ہم پچھلے چار سالوں میں ترقی سے محروم رھے؟؟؟؟
لطیفوں کی برسات ان چار سالوں پر مشتمل ھے 🤣🤣
جعلی اقتدار کی خاطر اس وقت خیبرپختونخوا کے ساتھ وہی سلوک روا رکھا جا رہا ہے جو بنگلہ دیش کے ساتھ روا رکھا گیا تھا، لیکن یاد رکھیں کہ خیبرپختونخوا بنگلہ دیش نہیں بنے گا کیونکہ بنگلہ دیش کا زمینی راستہ نہیں تھا، اور خیبرپختونخوا کا زمینی راستہ موجود ہے، خیبرپختونخوا کے عوام تمہیں نانی یاد کرا دیں گے سب کو حساب دینا ہوگا،
#لانگ_مارچ
افریقہ کی مجبور قوم اور پاکستان کی مجبور قوم میں فرق صرف رنگ کا ہے، دکھ ایک جیسا ہے۔
ایک کے پاس سونا، ہیرا، کوبالٹ ہے، دوسرے کے پاس ریکوڈک، تھر کا کوئلہ، سوات کا زمرد، GB کا پانی۔
لیکن دونوں کی جیب خالی ہے۔ کیوں؟
کیونکہ کانگو کی کان پر بیلجئیم کی کمپنی اور وہاں کے جرنیل کا بورڈ لگا ہے،
اور ریکوڈک پر باہر کی کمپنی اور یہاں کے ادارے کا پہرہ ہے۔
عوام کو افریقہ میں قبیلے میں لڑایا گیا، پاکستان میں سیاست میں۔
نتیجہ ایک ہی نکلا:
افریقہ کا نوجوان سڑک پر سوتا ہے اور بندوق اٹھاتا ہے، پاکستان کا نوجوان فٹ پاتھ پر سوتا ہے اور دبئی کا ویزہ ڈھونڈتا ہے۔
مجبور قومیں نہیں ہوتیں، نظام اور ناانصافی مجبور کر دیتی ہیں۔
⊰≼ حـــــدیثِ نـــبـــوی ﷺ ـــــ⋟⊱
*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔"
> 📚 صحیح مسلم: (2699)
*• امام ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
«اگر انسان اپنے مسلمان بھائی یا بہن میں کوئی عیب، یعنی گناہ دیکھے تو اسے چاہیے کہ اسے رسوا نہ کرے اور نہ ہی لوگوں میں اس گناہ کو پھیلائے، بلکہ اس کی پردہ پوشی کرے، اسے نصیحت کرے، خیر کی طرف رہنمائی کرے اور اسے اللہ تعالیٰ کے سامنے توبہ کرنے کی دعوت دے۔ اسے لوگوں کے درمیان رسوا نہ کرے۔ جو شخص اپنے بھائی کی پردہ پوشی کرے گا، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا؛ کیونکہ بدلہ عمل ہی کی جنس سے ہوتا ہے۔»
#خاتم_الرسلﷺ
#محبت_مافیا
آخر کل رات ایک بجے تک یہ مذاق رات کس لیے چلتے رہے؟
جس بات پر اتفاق کی صورت بنتی محسن نقوی اٹھ کر باہر چلے جاتے فون پر بات کرتے اور واپس آ کر منظر ہی بدل جاتا۔
اپوزیشن نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے معاملے پر حتیٰ الامکان لچک دکھانے کی کوشش کی مگر ہر بار ایسا محسوس ہوا کہ فیصلہ کہیں اور سے ہونا ہے۔
سوال صرف مذاکرات کی ناکامی کا نہیں…
سوال عمران خان کی صحت کا ہے۔
اگر واقعی معاملہ صرف طبی سہولت اور علاج کا ہے تو پھر ان کے ذاتی ڈاکٹروں تک رسائی میں رکاوٹ کیوں؟
اگر ان کی صحت کے بارے میں سب کچھ معمول کے مطابق ہے تو پھر حکومت اور متعلقہ ادارے واضح اور مکمل معلومات عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھتے؟
اور سب سے بڑا سوال ؟
عمران خان کے ساتھ ایسا کیا ہو رہا ہے کہ ان کی صحت کے بارے میں بھی شفافیت سے گریز کیا جا رہا ہے؟
عوام کو سیاسی بیانات نہیں حقیقت جاننے کا حق ہے۔
کل رات ایک بجے تک مذاکرات کے نام پر جو کچھ چلتا رہا، اس نے سوالات ختم نہیں کیے بلکہ مزید بڑھا دیے ہیں۔
اس وقت جو معاہدہ طے پارہا ہے اُس میں پی ٹی آئی سزایافتہ مجرم عمران خان کی غیر قانونی رہائی اور انتشاری لانگ مارچ سے مکمل طور پر لاتعلق ہورہی ہے۔
سہیل آفریدی نے نظریہ ضرورت کے تحت اپنی حکومت بچانے کے لئے انتشاری سیاست سے توبہ کرلی ہے،توبہ کی واحد وجہ “پتنگ” ہے یعنی سہیل آفریدی نہیں چاہتا کہ مال بنانے کا سلسلہ رکے۔
اب سوشل میڈیا پر فیس سیونگ کے لئے یہ جو مرضی لکھیں حقیقت یہی ہے کہ سہیل آفریدی اینڈ کمپنی نے غیر مشروط سرنڈر کیا گیا ہے۔
بہرحال جیسے انہوں نے سرنڈر کردیا ہے یہ تو ثابت ہوگیا ہے کہ اِن کا کوئی نظریہ نہیں ہے،انہیں عمران خان کے نام پر بھی عہدے اور مال چاہیے،بس!!
@SohailAfridiISF تعمیر آشیاں سے میں نے یہ راز پایا
اہل نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ
یہ بندگی خدائی وہ بندگی گدائی
یا بندۂ خدا بن یا بندۂ زمانہ
اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں
گفتار دلبرانہ کردار قاہرانہ
تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے
کھویا گیا ہے تیرا جذب قلندرانہ
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
محمود خان اچکزئی دا گریٹ،
مزاکرات میں کسی بھی نتیجے پر پہنچنے کے لئے سہیل آفریدی کا عمران خان سے ملاقات ضروری ہے، وہاں جو گفتگو ہوگی ان کو راز رکھا جائے گا، اس کے علاؤہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی،
زبردست