مذاکرات میں PTI اپنا مطالبہ بتانے کی بجائے لانگ مارچ ختم کرنے کے حکومتی مطالبہ پربات کر رہی ہے۔ PTI وفد عمران خان کی رہائی کی شرط پر بات شروع کرتا اور حکومتی وفد کو دبا کر رکھتا تو بات بھی تھی مگر مذاکراتی میز کے دونوں طرف اسٹیبلشمنٹ بیٹھی ہے اور یہ آج نظر بھی آ جائے گا
پی ٹی آئی نے لانگ مارچ ختم کیا تو ان کے ہاتھ سے سب کچھ ہمیشہ کیلئے نکل جائے گا۔
عمران خان کی سالگرہ کے دن 5 اکتوبر کو 190 ملین پاؤنڈ فیصلے کی اپیل جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کے پاس فکس کر دی گئی
ڈوگر کو 15ویں نمبر سے چیف جسٹس بنایا گیا اور جسٹس آصف کو اپنا بیٹا ایکسیڈنٹ کیس سے نکالنے دیا گیا
لیکن کیا لگے بھی تو کس کے پاس۔ اسلام آباد کی تینوں اعلی عدالتوں میں Justice رہ کون گیا ہے
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں غریب مجبور لاچار ماں باپ کے جوان بچوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں ماردیا جاتا تھا، کسی ایک نے ہمت سے مقدمہ کیا اور ایس ایچ او عبوری ضمانت حاصل کرچکے تھے کہ آج لاہور ہائی کورٹ کے جج نے ضمانت کینسل کردیا اور ایس ایچ او کی ہتھکڑی لگ گئی۔
8 کروڑ کے چھتر ۔
پولیس مقابلوں میں پولیس افسروں کی ضمانتیں خارج
ڈگریوں اور نکاح ناموں کے رولے
یہ سب حل ہو سکتے ہیں اگر حسب ڈیمانڈ صوبوں پر ایک "نکی جئی ہاں" کر دی جائے
جھوٹ بولنے کیلئے آپ کی ایکسٹرا ضرورت نہیں تھی ۔ جنرل بلبیر سنگھ نے ایسا کوئی استعفی نہیں دیا اور افواج میں ویسے بھی اس طرح سوشل میڈیا پر استعفے دیئے جائیں تو کورٹ مارشل ہو جاتا ہے
اب جس نے آپ کو لکھ کر یہ کہانی دی ہے اس کے بال پکڑیں ۔ کونسے۔۔ یہ آپ کی مرضی ھے
ماں کے دوپٹے سے آرام دہ
خوشبو پوری دنیا میں کہیں نہیں ملتی
ماں کے دوپٹے سے منہ صاف کرنے کا وہ سکون
آج دنیا کے کسی بھی قیمتی کپڑے میں نہیں ملتا
بچپن میں چہرے پر مٹی ہو آنکھوں میں آنسو ہو یا کھیل کھیل کر پسینہ ا جاے
ماں کا دوپٹہ ہی سب کچھ صاف کرتا ہے
اس دوپٹے کی خوشبو میں عجیب سا اطمینان تھا
جیسے ماں صرف چہرہ نہیں ہماری ساری پریشانیاں
صاف کر رہی ہو
آج بڑے ہو گے ہیں ریشم مخمل اور نہ جانے کتنے مہنگے کپڑے استعمال کرتے ہیں مگر ماں کے دوپٹے سے منہ صاف کرنے والا وہ بے فکر احساس آج بھی کسی چیز میں نہیں
کیونکہ ماں کا دوپٹہ صرف کپڑا نہیں ہوتا
وہ محبت کا لمس سکون خوشبو اور بچپن
کی سب سے خوبصورت پناہی ہوتا ہے
محکوم کواپنی ریاست سےکیا چیزیں چاہیئیں
1.سستی اوربہترین تعلیم
2.سستی اوربہترین طبی سہولیات
3.سستا اورتیزترین انصاف
4.پرامن اورمحفوظ معاشرہ
تو کیا یہ ہم کو میسر ہیں
#قلم_کہانی
چہرہ صرف خدوخال کا نام نہیں، کردار کا آئینہ بھی ہوتا ہے۔ نیک اعمال چہرے پر نور اور برے اعمال دل و چہرے پر سیاہی چھوڑ جاتے ہیں۔ الله ہمیں ظاہر و باطن کی پاکیزگی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه🌹
صـبـــــح بــخیــر۔۔!
اگر زندگی عارضی ہے تو
مشکلات بھی مستقل نہیں!
صرف اپنے رب کی شکر گزاری کرتے رہیں
وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں ، بلکہ اپنی "رحمتوں" کے حساب سے نوازتا ہے۔♥️
ایک محبت بھرے دن کی ابتدا ، ایک پیاری سی دعا کے ساتھ کہ؛ آپ ہمیشہ اچھی صحت و سلامتی کے ساتھ سدا شاد و آباد رہیں۔✨🤲💜 ( آمین یا رب العالمین )
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ۔🌹
#محبت_مافیا
#قافلہ_ادب
سورۃ البقرۃ - آیت 143
وَكَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَيْكُمْ شَهِيْدًا ۗ وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِىْ كُنْتَ عَلَيْهَاۤ اِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يَّتَّبِعُ الرَّسُوْلَ مِمَّنْ يَّنْقَلِبُ عَلٰى عَقِبَيْهِ ۚ وَاِنْ كَانَتْ لَكَبِيْرَةً اِلَّا عَلَى الَّذِيْنَ هَدَى اللّٰهُ ۗ وَمَا كَانَ اللّٰهُ لِيُضِيْعَ اِيْمَانَكُمْ ۚ اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ
اور اسی طرح ہم نے تمہیں اعتدال والی امت بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور یہ رسول تم پر گواہ ہوں، اور اے حبیب! وہ قبلہ جس پر تم پہلے تھے ہم نے اسے صرف اس لیے مقرر کیا تھا تاکہ ہم دیکھ لیں کہ کون رسول کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے، اور بے شک یہ قبلہ بدلنا بہت بڑی بات تھی مگر ان پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت دی، اور اللہ کی شان نہیں کہ تمہارا ایمان ضائع کرے، بے شک اللہ لوگوں پر بہت مہربان، نہایت رحم والا ہے۔