جناب میاں نواز شریف صاحب
چاپلوس اور خوشامدیوں کو اپنے ارد گرد اکٹھا کرنے کا نتیجہ گذشتہ چھیانوے گھنٹے میں آپ کے سامنے ہے۔ کیسے ہاتھ پاوں چھوڑ کے بھاگے ہیں اور آپ کے کچھ وزرااور ارکان پارلیمنٹ کو تو باقاعدہ مرگی پڑی ہوئی ہے۔ اور ڈر سے ان کی گگی بندھی پڑی ہے، انہیں فرمائیں کہ اپنے پاوں پر کھڑے ہوں، کب تک آپ کا گوشت نوچ نوچ کے کھاتے رہیں گے۔ وفاق کے ایک منافق ترین وزیر نے تو الشفا ہسپتال سبزیاں بھی بھجوا دی ہیں اپنے فارم ہاوس کی۔
قوم کا نہیں تو اپنا ہی خیال کر لیں میاں صاحب
🙏🙏🙏
پاکستان کی معیشت بہت خراب ہے پر ہمیں بھاشن دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، بھارت پر قرضہ 3 کھرب ڈالر سے زیادہ ہے جبکہ پاکستان پر قرضہ 130 ارب ڈالر کا ہے، حیدر حیات خان نے بھارتی اینکر کی بولتی بند کر دی
بخاری نے وعدہ کیا تھا کہ باہر بیٹھے وی لاگرز خاموش رہیں گے مگر وہ ساری رات بکواسیں کرتے رہے صابر شاکر نے جعلی تصویر تک پوسٹ کردی عمران ریاض نے دھمکیاں لگانا شروع کردیں کہ حکومت ڈر گئ ہے ۔ خان صاحب کو نتیجتاً ایک دفعہ پھر ان وی لاگرز کی وجہ سے تکلیف اُٹھانا پڑی اور انھیں واپس جیل بھیج دیا گیا۔۔ جب تک یہ وی لاگرز زہر اُگلتے رہیں گے خان کو کوئ آرام نہیں ملنا ۔
یہ ہیں بی ایل اے کے دہشت گرد، جو ایک معصوم بلوچ کا ٹرک روک کر کہہ رہے ہیں کہ اپنی جیب سے پیسے ہمیں دو، ہم بلوچستان آزاد کر رہے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ BYC، اختر مینگل اور دوسرے قوم پرست اس پر خاموش کیوں ہیں؟
روس کا ٹھگوں کے خلاف بڑی کارروائی..!
روس کی ڈومیسٹک انٹیلیجنس ایجنسی FSB نے 20 سے زائد نوجوانوں (عمر 18-25) کو ماسکو میں گرفتار کیا، جن پر الزام ہے کہ وہ یوکرین کے کال سینٹرز سے مل کر بوڑھے شہریوں سے ٹھگی گئی رقم کرپٹو میں تبدیل کرتے تھے۔
یہ کورئیر رقم وصول کرتے، کرپٹو ایکسچینج تک پہنچاتے، پھر وہ رقم یوکرین بھیج دی جاتی۔ متاثرین میں زیادہ تر پنشنرز تھے۔
بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا مقدمہ، ملزمان کو 10 سال تک قید ہو سکتی ہے۔ حکام اب بھی متاثرین اور شواہد کی تلاش میں ہیں۔
عمران خان کی دشمن اب اس کی بہنیں ہیں،ڈاکٹر فیصل غیر سیاسی بندہ ہے اُس کو ساتھ بٹھاکر سیاسی پروپیگنڈہ کرارہی تھیں،یہ کیسے لوگ ہیں ایک نے امریکہ میں بیٹھ کر عمران خان کو ماردیا،ایک لندن میں بیٹھا اس نے کہا عمران خان لاغر ہوگیا،چل پھر نہیں سکتا،جب ہسپتال لائے تو یہ آتش بازی کررہے تھے
@sanaharoon57
یہ ہیں بی ایل اے کے دہشت گرد، جو حملے کے لیے آ رہے تھے۔ دیکھیں، سیکیورٹی فورسز پہلے ہی ان کے انتظار میں موجود تھیں اور کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ فیملی نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اور شوکت خانم ہسپتال کے علاوہ لاہور کے گھوڑا ہسپتال کا آپشن بھی دیا تھا۔
یہ زیادتی والی بات ہے، ایسی باتیں نہیں کرنا چاہیئیں
🤣
"ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران خان بالکل فٹ تھے، الحمد اللہ اور ان کا بلڈ پریشر بھی بالکل نارمل 120/80 تھا، ڈاکٹر نے عمران خان کو کہا کہ آپ نہ ایسے بولیں کیونکہ آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جائے گا تو عمران خان نے کہا کہ نہیں بڑھتا میرا بلڈ پریشر۔۔۔۔ عمران خان کی آنکھ کی بینائی بھی بالکل بہتر تھی" بہن عظمی خان کی اپنی پریس کانفرنس میں تصدیق
اب پیچھے مسئلہ کیا رہ گیا ہے؟
میرا مشورہ ہے کہ سپریم کورٹ کے محترم 3 رکنی بنچ کو ایک متفرق درخواست کے ذریعے عمران خان صاحب کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی یہ رپورٹس جمع کرا دینی چاہیئں اور ساتھ یہ بھی لکھ دینا چاہیئے کہ جج صاحب، آپ کے سامنے جھوٹ بول کر معزز عدالت سے غیرآئینی، غیرقانونی حکم لیا گیا۔
بحرحال اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور ٹھیک ہی رہنی چاہیئں، انکی اہلخانہ کے ساتھ ملاقاتیں کروائی جانی چاہیئں، انہیں وکلاء تک رسائی بھی دی جانی چاہیئے۔
آئیں سب مل کر رس ملائی کھاتے ہیں۔ 😂😂😂😂
لبنان کو اسرائیل نے مارا، اس کا آرمی چیف، حافظ جی کے پاس پہنچ گیا۔
لیبیا کو اسرائیل سے مسئلہ ہوا، وہ بھی حافظ جی کے پاس پہنچ گیا۔
صومالیہ کو اسرائیل نے دو حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کی تو اس نے بھاگ کے حافظ جی کی گود میں پناہ لی۔
سعودیہ کو اسرائیل سے خطرہ تھا، اسے بھی حافظ صاحب نے تعویذ دیا
ترکئے کو اسرائیل نے دھمکی لگائی، تو ترکئے نے بھی حافظ جی کو آواز لگا دی
اور اب
جیسے ہی شام پر اسرائیل نے بمباری کی تو اس کا وزیر خارجہ بھی حافظ صاحب کے پاس تعویذ لینے پہنچ گیا ہے۔
۔
۔
۔
۔
حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب،
اسرائیلی جن نکالنے کے ماہر عامل
یہ خود کو کائنات کا سب سے باخبر صحافی کہتا ہے کل یوتھیے اس پر صدقے جا رہے تھے کہ مطیع صاحب نے کمال کر دیا اسلام آباد یہ ہوتا ساری رات شفا کے سامنے ڈرامے کرتا رہا جبکہ عمران پمز ہسپتال میں تھا اس با خبر صحافی کے لئے موقع تھا وہاں جاتا اور میلہ لوٹ لیتا مگر اس نے ڈالروں کی ویلیں لوٹتے ہوئے اپنی صحافتی دھوتی کھول دی