متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین دو ہفتوں سے لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں، گزشہ روز ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کی صحت سے متعلق پوسٹ کی گئی۔
پوسٹ کے مطابق الطاف حسین کی طبیعت میں کافی بہتری آئی ہے اور انہوں نے اسپتال کے وارڈ میں واکر کے ذریعے کچھ دیر چہل قدمی کی۔
الطاف حسین نے اس موقع پر مختصر پیغام بھی دیا، جس میں انہوں نے عوام و کارکنوں سے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھنے کی اپیل کی۔
یاد رہے کہ الطاف حسین 1992 سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ بعد ازاں انہیں برطانوی شہریت بھی مل گئی تھی۔ لندن سے وہ سیاست میں متحرک کردار ادا کرتے رہے اور باقاعدگی سے کراچی میں اپنے کارکنوں سے سیاسی خطابات کے ذریعے رابطہ کرتے رہے۔
دو ہفتے قبل جب الطاف حسین کو اچانک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تو سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پارٹی نے بتایا تھا کہ ڈاکٹروں نے جسمانی کمزوری کے پیش نظر انہیں انجیکشن لگایا اور ڈرپ بھی لگائی۔
لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے سینئر رہنما مصطفیٰ عزیزآبادی نے ایکس پر کہا تھا کہ الطاف حسین کی خرابیٔ صحت کی وجہ شدید ذہنی دباؤ اور دن رات 18 سے 20 گھنٹے تنظیمی امور میں مصروف رہنا ہے۔
تازہ ترین اپڈیٹ : ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کو اتوار کی شب ڈاکٹروں کے مشورے پر خون چڑھایا جارہا ہے ۔
جناب الطاف حسین کو طبیعت ناساز ہونے پر اتوار کی شام کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے
#GetWellSoonAltafHussain
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ پر آتشزدگی کاواقعہ ایک بڑاسانحہ ہے جس میں بہت جانی ومالی نقصان ہواہے جس کامجھے بہت افسوس ہے اورمیں اس سانحہ کے متاثرین کے غم میں برابرکا شریک ہوں۔
#GulPlaza
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سےاپیل کرتاہوں کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرائیں کہ گل پلازہ میں لگنے والی یہ آگ ایک حادثہ ہے یاکسی مذمو م مقاصد کے تحت لگائی گئی ہے؟ اگرچہ حکومت یہ بہانے اور جواز پیش کرے گی کہ یہ گیس لیکیج یا شارٹ سرکٹ یاگیس سلنڈر کے پھٹنے کی وجہ سے ہے لیکن اس کی اصل وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔
کراچی پاکستان کا سب سے بڑاشہر ہے جس کی آبادی چارکروڑسے زائد ہے جو ٹیکسوں کی شکل میں ملک کوسب سے زیادہ ریونیو دیتا ہے لیکن کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ سندھ پر گزشتہ 60 برسوں سے مسلط پیپلزپارٹی کی کرپٹ حکومت نےپورے سندھ کا بٹہ بٹھادیاہے، پیپلز پارٹی نے کراچی جیسے شہرکے تمام اداروں کوبرباد کردیاہے، کراچی کو بہتر فائربریگیڈاورجدید اسنارکل کی ضرورت ہےلیکن پیپلزپارٹی نےکراچی کے فائر بریگیڈکوبھی تباہ کردیاہے،اتنے بڑے شہر کے لئےجتنی اسنارکل اور فائرٹینڈر ہونے چاہئیں، وہ نہیں ہیں، آج بھی اتنابڑا آگ لگنے کاواقعہ ہوا لیکن آگے بجھانے کے لئے فائربریگیڈبہت تاخیرسے پہنچیں کیونکہ پیپلزپارٹی کی کراچی دشمن جماعت نے کراچی کی سڑکوں کو کھنڈربنادیاہے۔
ایم کیوایم کوجب پہلی مرتبہ بلدیہ کراچی کے ذریعے شہر کی خدمت کاموقع ملاتومیں نےسب سے پہلے کراچی کی فائربریگیڈ کو بہتربنانے کے لئے اسنارکل منگوائیں، ہم شہر کےلئے بہت کچھ کرناچاہتے تھے لیکن ایم کیوایم کے خلاف آپریشن شروع کردیاگیا، ہمیں دوبارہ موقع ملاتوہم نے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کرکے کراچی کانقشہ بدل دیا جس پر ہردیکھنے والا واہ واہ کرتا لیکن ہمارے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کردیاگیا۔ آج کراچی مکمل طورپرتباہ ہوچکاہے۔ آج اگر ایم کیوایم کوکراچی میں نظم ونسق چلانے کا اختیار ہوتااورآگ لگنے کا ایسا واقعہ ہوتا توشہر کی یہ حالت نہ ہوتی اورفائر بریگیڈ فوری طورپر پہنچ کر آگ بجھاچکی ہوتی۔ کراچی کی بہترخدمت وہی کرسکتاہے جس کاجینامرناکراچی سے وابستہ ہو اور جو شہر سے واقعتاً ہمدردی رکھتاہو۔
میں فیلڈ مارشل عاصم منیرصاحب سے اپیل کرتاہوں کہ وہ کراچی کوکرپٹ اورکراچی دشمن پیپلزپارٹی سے نجات دلائیں۔
جولوگ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،جوزخمی ہیں ان کوصحت عطا فرمائے اوراس آگ کی وجہ سےجن کی زندگی بھرکی کمائی جل کرتباہ ہوگئی ہے،اللہ تعالیٰ ایسے اسباب پیداکرے کہ وہ پھرسے اپنا کاروبار کھڑاکرسکیں۔
الطا ف حسین
ٹک ٹاک پر 378 ویں فکری نشست سے خطاب
17جنوری 2026ء
Professor Hasan Zafar Arif was a principled intellectual & a sincere voice of the people. As an MQM worker, I salute his lifelong struggle for justice, dignity, and democracy. His courage, wisdom, and honesty will continue to guide our political journey.
#SaluteToHasanZafarArif
بڑا انکشاف !
" مصطفیٰ کمال کی PSP بنائی جارہی تھی تو مجھے بلایا گیا تھا " کہیں پہ " اور کہا گیا انہیں جوائن کریں۔ "
سابقہ MPA ارم عظیم فاروقی
ایک اور ثبوت بتا رہا ہے کس طرح کمال کو لیڈر بنانے کی کوشش کی گئی جو بری طرح نقام ہوئی لہٰذا آج #کمالو_کی_ضرورت_ختم@Irumf
"کمالو پر لعنت بے شمار"
31 دسمبر 2025
عوام کا غصہ تھامنے کا نامہ نہیں لے رہا، کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے دوبارہ تازہ چالکنگ کردی گئی۔
#کمالو_کی_ضرورت_ختم
جو لوگ الطاف بھائی کے خلاف پابندی لگوانے میں پیش پیش تھے آج وہ پابندی ہٹانے کی بات کرہے ہیں وہی لوگ الطاف بھائی سے معافیاں مانگ رہے ہیں
اور ایک ذہنی مریض
اپنے آپ کو اور اپنے چماروں کو "چ" بنا رہا ہے
#کمالو_کی_ضرورت_ختم
Nisar Panhwar had JUST returned after 1 week of being illegally detained, and now he has been disappeared AGAIN, this time with his son, Mohsin Panhwar! Raise your voice for them NOW! How long will this injustice continue?
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar@MJibranNasir
نامعلوم افراد نے ملیر ہالٹ سے نثار احمداورمحسن کواغوا کیا اور گاڑی ہائیوے پر جا رہی تھی تو میں نے پیچھا کر کے میں نے گاڑی بند کروا دی تو نامعلوم افراد گاڑی کا ٹریکر کھول کر والد اور محسن کو لے گئے ، اور اداروں سے گزارش ہے کے والد صاحب اور میرے بھائی کو بازیاب کروائیں 🙏🏻
The amnt of hate this guy has rcvd frm a specific cult bcz thy were insecure of his leadership skills since their fvrt was never a leader.
Now serving as a mentor.
Those who did dirty to him have been exposed badly and he stands as the Hero of this nation.
Mic drops!#INDvsPAK
شہزادے تمہیں سچ بات بتاؤں قصور ہمارا ہی ہے کسی اور کا نہیں۔ اس شہر کا وارث ہم سےلے لیا ہم خاموش رہے پھر ہم سے یہ شہر لے لیا ہم خاموش رہے پھر ہم پر نااہل نسل پرست مسلط کردیے گئے ہم خاموش رہے ! اب نہ ہم میں شور بچا نہ شعور ! لیکن محبت فقط تم سے ہے اتنی ابراہیم ! تم سے ملنے کے لیے کسی ڈمپر کسی گولی کی زد میں آنے کو تو تیار ہیں لیکن ہم انصاف دلانے کیلئے تیار نہیں : کیونکہ ہم تو خاموش ہیں۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ہمارے ابو (محمد قیصر خان - ایم کیو ایم لیبر ڈویژن - پاکستان اسٹیل ملز) طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامعہ مسجد فاروقیہ، سیکٹر 11-L نارتھ کراچی میں ادا کی جائیگی
احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے 🙏🏻