#SunRiseWithAdeel
السلام علیکم سر
بہاولپور میں میں خوبصورت سرد صبح 🌹
آپ نے میری پسند کا سونگ پلے نہیں کیا ابھی تک ۔۔۔
عالمگیر کا سونگ
شام سے پہلے آنا دھوپ ساری ڈھل رہی ہو
آج کے شو میں ضرور پلے کر دیں شکریہ
Justice is not a privilege reserved for the powerful
It is a constitutional right that must protect every citizen including those behind prison walls
#ImranKhanWantsJustice
میں ذاہدہ شاہین
درخواست گزار ہوں کہ قوم کے محبوب لیڈر عمران خان کو فوری طور پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں کیونکہ
بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ آپ کی زمہ داری ہے
مہربانی فرما کر اپنی زمہ داری نبھاتے ہوئے عمران خان کو ہاسپٹل ایڈمٹ کرنے کے آرڈر جاری کریں
عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل
@ImranKhanPTI@PTIofficial