لیڈر ویژن رکھتا ہے۔ وقت کا آنے سے پہلے ادراک رکھتا ہے۔ دیوار کے پار دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بحران میں اوسان بحال رکھتا ہے۔ پریشر میں فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے۔
مسلط کردہ لوگ ہڑبونگ میں الٹے سیدھے فیصلے کرتےہیں۔
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی !
یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے!
عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا
@ammaralijan
"بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اپنی حالت کو نہ بدل ڈالیں۔"
"Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves."
[SURAH RAA'D]
#sahiladeem#islamicmessagingsystem#Quran#mathematics#universe
ڈونلڈ ٹرمپ وہ شخص ہے جو “فلسطینی” لفظ کو بطور گالی استعمال کرتا ہے۔ اُس کے پاس اُن فلسطینیوں کے لیے انصاف کا کوئی منصوبہ نہیں جنہیں پچھلے دو سالوں سے قتلِ عام، بھوک، نسل کشی اور نسلی صفائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے!مہدی حسن۔
🔴🔴🔴🔴Its BREAKING🔴🔴🔴🔴
Sahil Adeem has been banned by TV channels🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴
TV channels are BANNING Sahil Adeem?
Why ❓️❓️❓️❓️
Read detail in comments under tweet 👇
ایک دن اچانک آپ اپنے گھر نہیں جاسکتے، اپنا کاروبار نہیں چلاسکتے۔
فلسطینیوں کو زبردستی ایسے نکال دیا جاتا ہے تاکہ اسرائیلی آبادکاروں کے لیے جگہ بنائی جا سکے۔
یہ وہ کھلی چوری ہے جس میں اسرائیل کا ساتھ دینے کے لیے پاکستان پیس بورڈ میں شامل ہوا ہے۔
"کیسی عجیب بات ہے کہ امریکہ کو صرف تیل کے ذخائر والے ممالک میں ہی "دہشتگردی" کا مسئلہ نظر آتا ہے۔
کل اگر سویڈن میں تیل کے ذخائر نکل آئے تو امریکہ کیلئے وہاں بھی "دہشتگردی" کا مسئلہ نکل آئے گا"
😊😊
جب عمران خان کو کالر سے پکڑ کر لے جارہے تھے تو میں نے اپنے فیس بک وال پہ لکھا تھا ہم اس سے زیادہ نیچے نہیں گر سکتے ہمیں اپنی ہیروز سے محبت کرنی نہیں آتی
Jis bande ka YouTube handle “Maulvi with an Attitude” ho usko koi kese serious le sakta hai 😭
Aur ek interesting pattern note kiya hai:
jab bhi Youth Club ke members ki koi clip viral hoti hai, janab hamesha vacation mode mein milte hain.
Peechay ya to pahaar kharay hotay hain, ya heavy bikes chamak rahi hoti hain.
Youth “Aesthetics” Club
Aka Meethi Goliyaan
@youthclubpk