@muamir ہم تو شروع سے پپا یار امی ��ار کہتے ہیں۔ میں شوہر کو بھی شادی کے شروع سے ہی یار بات سنیں کہتی ہوں🤭
ہم تو جین وائی ہیں۔
میرے بہن بھائی سب اپنے اپنے زوج کو ایسے ہی کہتے ہیں اور پپا امی کو بھی😁
@Shahzad_Sidd11@Sanfeez ہم بھی دیوبندی ہیں۔ تو جو جو موقع آتا تھا شادی سے پہلے میں اپنے گھر میں بغیر نیاز کا وہی کھانا بناتی تھی۔ اور مزے لے لے کر کھاتی تھی😂
شربت حلیم ٹکیاں حلوہ ہر چیز بناتی تھی۔
@saleemspeaks2 آ��می کہاں کر سکتے ہیں ایسی باتیں برداشت۔ مگر آج کل جو آدمی ایسی باتوں پر رو رہے ہیں میں حیران ہوں کہ اگر وہ عورت واپس آبھی گئ تو کیا آدمی اس کے ساتھ رہ سکے گا۔
@sherazkhanlodhy بالکل۔ میں کہتی ہوں کہ ہمیں تو زرا سی بات پر بول دیا جاتا ہے نماز نہیں ہوئی جب کہ اور ممالک کے سب لوگ وہی کام کر رہے ہوتے ہیں تو کیا سب کی نماز نہیں ہوئی؟ کہتے ہیں وہاں ہم سوال نہیں کر سکتے۔ ارے تو یہاں تو کرسکتے ہیں۔ صحیح جواب دو۔ بدتمیزی کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ دلیل کوئی ہے نہیں
@muamir جہاں بڑے انصاف کرتے ہوں وہاں جوائنٹ فیملیاں چل جاتی ہیں۔ یہاں حج پر جو فیملیاں آئی ہوئی ہیں سبھی جوائنٹ فیملی میں رہتی ہیں۔ جب میں کہتی ہوں کہ میں الگ رہتی ہوں تو سب حیرت کرتی ہیں۔ میں کہتی ہوں بھئی سارے جیٹھ اپنے اپنے گھروں میں چلے گئے۔ میرے شوہر چھوٹے ہیں تو بچا کون!