میڈم صاحبہ جو اچھا کام ہے اسکی کھل کرتعریف کرینگے اور جوغلط ہے اس پر کھل کرتنقید معذرت کیساتھ یہ جو پیرا فورس بنائی ہے اسکا نام پیرا فورس نہیں بدمعاش فورس ہوناچاہئے جو صرف غریب انسان کو ہی آنکھیں دکھاتی اور تنگ کرتی ہے براہ کرم اسے ختم کریں یالگام ڈالیں
@MaryamNSharif
میڈم سی ایم پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ آپکے کام پر آپکے فیصلوں پرتنقید کم لیکن آپکے ایسے منسٹرز پر عوام زیادہ تقید کررہی ہے براہ کرم تعلق چھوڑ کر محکمہ ایجوکیشن میں قابل بندہ لائیں جو باتیں کم کام زیادہ کرے
@MaryamNSharif
منسٹرپنجاب برائے تعلیم راناسکندرخاں صاحب میڈم کوبتاؤ کہ سکول بھی صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا پی پی 78 چک 58 ڈوگرانوالہ میں واقع ہے جسکی بلڈنگ خستہ حال ہے راناصاحب اور انکے محکمہ کو سب علم ہونے کے باوجود جوں کے توں ہیں بس باتیں کروالیں پلیزایک نظرکرم🙏
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
پیرا فورس کو اگر ریڑھی ٹھیلے والوں سے اگر فرصت ملے تو ایک نظرکرم ادھر بھی عنایت کرے حکومتی ریٹ 241 چھوٹے دکاندار 400 روپے فی کلو فروخت کررہے ہیں جب ان سے 160 روپے فی کلو مہنگی گیس بیچنے کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ ہمیں پلانٹ سے مہنگی مل رہی ہے
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
السلام علیکم سی ایم پنجاب میڈم جی موٹرسائیکل سوارکیلئے ہیلمٹ ضروری یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن رکشہ والوں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دیاگیا کیا یہ درست ہے پلیز اس فیصلے پہ نظرثانی کریں رکشہ والوں کا اسکا فائدہ ہو یا نا ہو لیکن نقصان ضرور ہوگا پلیز اس پہ غورکریں
بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے اپنی ہو یا پھر دشمن کی میاں صاحب نے آصفہ بھٹو کو پاس بلاکر شفقت بھرا پیار دیا اور مسکرائے سب کو یہ بتادیا کہ بیٹی کی عزت ایسے کی جاتی ہے الحمدللہ میرا قائد وازشریف اعلی ظرفی کی زندہ مثال ہے
@MaryamNSharif