آپ کے پاس ایک گھنٹہ کا ٹائم ہے احساس نہیں ہوا تو لکی مروت کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کی طرف جائیں گے۔
مولانا اسجد محمود کا احتجاجی مظاہرے میں اعلان
برسٹرگوہر کا پانچ سو ادمی جس میں 100 سرکاری گاڑیاں بلاول بھٹو زرداری کا 2500 ادمی کیپٹن صفدر کا 20 ڈھائی ہزار ادمی گلگت بلدستان میں انٹرنیشنل میڈیا کو بھی نظر ا رہا ہے پاکستان کے تمام بڑے چینلز کو نظر ارہا ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کا اتنا بڑا مارچ اخر میڈیا س�� بلیک اؤٹ کیوں ہے،
قومی میڈیا کا شرمناک بلیک آؤٹ 🚨
مولانا فضل الرحمٰن نے پشین کے تاریخی جلسے میں ایسےکونسے سوالات پوچھ لئے کہ پورے مین اسٹریم میڈیا کے کیمرے بند کروا دیے گئے؟
بطور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کارکن آج وہ سچ سامنے لا رہا ہوں جو ٹی وی پر دکھانے کی اجازت نہیں👇پڑھیں اور فیصلہ خود کریں
سندھ میں کچے کے ڈاکو دراصل پیپلز پارٹی اور زرداری کے ڈاکو فورم کا ایک تنظیم ہے، جو ان کی مالی معاونت کیلئے کام کررہے ��یں، لیکن ہمارے اداروں کو نظر نہیں آتا، کیونکہ ان کا بھی کچھ حصہ ہوگا
کراچی: امیر جمعیت علمائے اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان کی پیر صاحب پگاڑا کی رہائش گاہ آمد
پیر صاحب پگاڑا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا
جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔دونوں رہنماؤں کا اتفاق
دونوں رہنماؤں نے کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں پس رہے ہیں جبکہ حکمران خوابِ غفلت میں ہیں۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور مشترکہ جدوجہد کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
جے یو آئی مارچ 2027 میں سکھر میں عالمی امن اجتماع منعقد کررھی ھے جس میں پیر صاحب پگاڑا کو شرکت کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی اور انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
ملاقات میں ملک کے معاشی نظام، بالخصوص آبادگاروں، زمینداروں اور ہاریوں کو درپیش مشکلات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عام آدمی اسی طرح ��ہنگائی کے بوجھ تلے دبا رہا تو ملک مزید انتشار کا شکار ہو جائے گا۔
اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ سیاسی کارکنان شائستگی اور اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
ملاقات میں پیر صاحب پگارا کے ہمراہ ان کے بھائی پیر صدرالدین شاہ راشدی ٫ صاحبزادے سید راشد شاہ ٫ جی ڈی اے کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر صفدر علی عباسی ٫ سردار عبد الرحیم حسینین مرزا معظم علی خان عباسی محمد خان جونیجو مظفر حسین بروھی موجود تھے
ملاقات مولانا عبدالقیوم ہالیجوی، اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو،نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر سومرو،انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ودیگر بھی شریک تھے۔
شکریہ غربی کراچی شکریہ
جمعیت علماء اسلام کی جانب سے کراچی میں ایک بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیاگیا لاکھوں لوگ امڈ آئے
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی سے مولانا فضل الرحمن صاحب سمیت دیگر قائدین کے خطاب کے فضائی مناظر
صوبہ خیبرپختونخوا میں بدامنی، ٹارگٹ کلنگ، قتلِ وغارت، آپریشن، بم دھماکے کی ذمہ دار پی ٹی آئی کے صو��ائی حکومت ہے، عوام لاوارث ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، سہیل آفریدی اسٹیبلشمنٹ کا وزیراعلیٰ ہے سب کچھ ان کے مشاورت سے کررہے ہیں، عوام کو بے وقو�� بنانے کیلئے کبھی کبھار جذباتی تقریر