کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی بھونکتا اور دوڑتا ہے، نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہےنہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتاہےوہ صرف عادت سے مجبور ھے.کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے ہی ہوتے ہیں. ان کو اسی طرح ہی ignore کر دیں. کتے بھونکتے رہ جاتے ہیں اپنی منزل پر فوکس کریں، کتوں
پر نہیں
تاریخی جلسہ، تاریخی تقریر؛؛ ہمارے قومی لیڈروں کا وطیرہ رہا ہے کہ انسانوں کا مجمع دیکھ کر بہک جاتے ہیں اور اوّل فول گفتگو فرما جتے ہیں۔ نواز شریف اج انسانوں کا سمندر دکھ کر بہکے نہیں ایک مثبت تاریخی تقریر کی۔آج سالوں بعد کسی بھی بڑے لیڈر کی تقریر میں مخالفین کے خلاف تضحیک آمیز بدزبانی بہتان سے مکمل اجتناب رہا اور مثبت انداز میں اپنے خلاف ماضی میں کی گئی سازشوں پر ملک کو پہنچنے والے نقصان کا بتایا اور ساتھ ہی اپنےمستقبل کا لائحہ عمل بتایا۔اللہ کرے نواز شریف کے مخالف نواز شریف سے کچھ سبق سیکھیں تاکہ گالم گلوچ، حسد،بغض عناد جھوٹ بہتان تراشی سے انکی سیاست کو چھٹکارا ملے۔
10 Things To Do Everyday
1. Go for a walk
2. Do the deep work
3. Do a kindness
4. Read
5. Find some quiet
6. Strenuous exercise
7. Think about death
8. Say thanks
9. Get 8 hours sleep
10. Review the day
10 Things To Do Everyday
1. Go for a walk
2. Do the deep work
3. Do a kindness
4. Read
5. Find some quiet
6. Strenuous exercise
7. Think about death
8. Say thanks
9. Get 8 hours sleep
10. Review the day
زندگی کے 13 سال میں نے تحریک انصاف میں ضائع کر دیے جس کا مجھے بے حد افسوس ہے
یہ میری اس وقت کی تصویر ہے جب تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں 20 بندوں کی پارٹی تھی
میں اور عمران خان چترال گورنر ہاوس میں تھے
لیکن اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 2015 میں ہی میں نے تحریک انصاف سے بغاوت کر دی خیبر پختونخوا میں بے انتہا کرپشن اقرباء پروری اور بیروزگاری دیکھ کر مجھے اندازہ ہوا کہ یہ انصاف کے نام پر مبنی جھوٹوں اور منافقوں کی پارٹی ہے
اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں جب بھی میں نے تحریک انصاف میں وزیراعلی یا وزیروں سے کرپشن کے بارے میں بات کی تو الٹا مجھے ڈانٹ پڑی تھی ،
یعنی یہ حکومت کرپشن ختم کرنے نہیں بلکہ کرپشن کرنے آئے تھے
اسی لئے اب تحریک انصاف کی مخالفت کرتا ہوں اور جو بھی لکھتا ہوں تو دل سے لکھتا ہوں
آپ دوستوں کی دعا اور سپورٹ کی ضرورت ہے اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ میری آواز زیادہ سے زیادہ دوستوں تک پہنچ سکے
سید عدنان بادشاہ مردان 🌹
وہ اگر چاہتے تو کپتان / میجر کو بھی ڈی جی نادرا لگا سکتے تھے، یہ انہوں نے قوم کو عزت بخشی ہے کہ اپنے بڑے افسر کو ہمارے معمولی اداروں میں لگا دیا۔شناخت تو پہلے بھی ان کے حوالے تھی، اب شناختی کارڈ بھی ان کے حوالے ہوں گے۔جِن کو آئین، قانون اور گورننس کا وائرس زیادہ تنگ کرے اُن کے شناختی کارڈ پر علامتی نشان گمشدہ لکھا جائے گا۔
Life will always throw a challenge when you least expect it. You will have to navigate through it while keeping hope and patience and pass the tests from universe. Change will always happen. It is up to you to handle it and decide how much impact you allow it to leave.