💯 Follow Back 4 🇧🇫
#رجیم_چینج_نامنظور
As a patriot Pakistani I fought with my leader @ImranKhanPTI for real freedom, I'm fighting and will continue to fight.
عمران خان نے جو کرنا تھا کر دیا، عمران خان اپنے حصے کی لڑائی جیت چکے ہیں۔
اب عوام کی مرضی ہیں خود کے لئے کھڑے ہونا ہے یا ساری زندگی غلام رہنا ہے۔
وقت کم ہے، مرضی آپ کی 💔
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا@TeamPakPower
🚨مراد سعید کا کے پی حکومت کو اہم ترین پیغام
صوبائی حکومت سے بھی اپیل ہے کہ اگر آپ کو بھی بائی پاس کرکے یہ ظلم ہو رہا ہے تو آپ بھی اس قومی جرگہ کا حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں۔
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا#گولی_کیوں_چلائی@TeamPakPower
آج سائبر واریئرز نے کمال کر دیا ہے !!
عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے مزاحمتی تحریک کی مہم سوشل میڈیا پر عروج پر جا رہی ہے، اب تک 2 لاکھ سے زائد اس ہیش ٹیگ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا میں ٹویٹس ہو چکی ہیں۔
ریٹویٹ کریں اور آپ بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں ۔۔۔
@TeamPakPower
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا شروع کریں !!
5 اگست مزاحمتی تحریک کی تاریخ بہت قریب آ چکی ہے، عوام کو اپنے لیڈر خان کی رہائی، آمریت اور یزیدیت کے خلاف نکلنا ہو گا۔ عوامی سمندر ہی ان ظالموں کے تخت کو بہا لے جا سکتا ہے۔ ظلم کی اندھیری رات جلد ختم ہونے کو ہے ۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں مانگتا ، اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوتا ہے ۔
المستدرک الحاکم
1806
اسلام علیکم
صبح بخیر
Good morning
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من گوشت برآمد، ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد.
اسلام آباد والو نے بھی کھوتے کھا لے وا 🤣 🤣
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
تمکنت سے تجھے رخصت تو کیا ہے لیکن
ہم سے ان آنکھوں کی حسرت نہیں دیکھی جاتی کون اترا ہے یہ آفاق کی پہنائی میں
آئنہ خانے کی حیرت نہیں دیکھی جاتی
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ترنول کے قریب جتنا بھی بڑے اور مشہور ترین کھانے پینے والے ہوٹلز موجود ہیں ان سب پر کئی سالوں سے بڑے گوشت کے نام پر گدھے کا گوشت کھلایا جارہا تھا
سامنے آئیں وہ مجاہدین جو یہاں باقاعدہ طور پر شینواری
کھاتے ہیں یا بیف پلاؤ اور نہاری بونگ
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
9مئی کا ایک اور کارنامہ۔
ڈاکٹر نے عدالت میں تسلیم کیا کہ اس نے جھوٹی میڈیکل رپورٹ بنائی۔۔پولیس کے 5 اہلکار زخمی بتائے گئے 3 کا میڈیکل ہوا۔اہلکاروں نے جہاں زخم بتائے وہاں وہ نہیں تھے لیکن ڈاکٹر نے جو پولیس نے کہا وہ میڈیکل رپورٹ میں لکھ دیا
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا@TeamPakPower
اگر الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو مسلم لیگ نون مشکل سے تین سیٹیں جیت سکتے تھے۔ اتنی دھندلی کے باوجود صرف 17 سیٹیں۔
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا@TeamPakPower