اپنی سیاسی زندگی کے زیادہ سفر میں میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کے جوتے صاف کرتے نہ تھکنے والے ابن الوقت سیاسی بونے بھی آج اپنا قد بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
کچھ شرم کچھ حیا
شیخ رشید -بابر اعوان -فواد چوہدری
@BabarAwanPK کچھ شرم کچھ حیا
سیاسی زندگی کا بڑا حصہ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کے جوتے صاف کرتے نہ تھکنے والے ابن الوقت سیاسی بونے بھی آج اپنا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں
گوجرانوالہ میں ایک اور حوا کی بیٹی لٹ گئی
عزت کے لٹیرے کوئی اور نہیں
قانون کے محافظ ہیں
پولیس کے اعلی حکام سے گزارش ہے ان بد کردار پولیس اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے