قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا، اک اک ہوس نشاں سرِ بازار بک گیا، اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری، میں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بِک گیا RT aren’t Endorsement
@falakjavaidkhan@ImranJh چل بُلھیا چل اوتھے چلیے
جتھے سارے ہوون انھے
نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے
نہ کوئی سانوں مَنّے
بُلھے عاشق ہویا رَبّ دا
ہوئی ملامت لاکھ
تینوں "کافر کافر" آکھدے
توں "آہو آہو" آکھ
چل بُلھیا چل اوتھے چلیے
جتھے سارے ہوون انھے
نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے
نہ کوئی سانوں مَنّے
FREE @ImranKhanPTI or let me serve his sentence - my latest article for @ParrhesiaNews challenges military & Pakistan Government:
https://t.co/EFPAnqpuWn
مریم نواز نے انگریزی میں خطاب کرتے ہوئے
precious metals
کی جگہ
precious mattress
بول دیا جس سے جملے کا مطلب کچھ یوں بنا:
ہمارے پانیوں پر قیمتی میٹرس بہتے ہیں، اور میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ ان میٹرسز کو ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
یہی ہوتا ہے، جب پڑھنے کی عمر میں پڑوانے کا شوق لگ جائے تو یہی ہوتا ہے!!!
@amberdanishh شہر کے حالات دیکھ کر الطاف حسین کی ایک بات سے متفق ہونا پڑتا ہے کہ ہمارے بھی ایک ہاتھ میں قلم ہو تو دوسرے ہاتھ میں اسلحہ بھی لازم ہے ورنہ مقبوضہ کراچی میں ہم اقلیت تو بن ہی چکے ہیں شودر بنا دیئے جائیں گے