فراہینگ پین سے کپڑے استری کرتی تھی
واش روم صاف کرتی تھی
دوپٹہ بھگو کر پھیلا لیتی تھی
نائٹ ڈریس میں تصویریں بنائی گئیں
کانچ والا گڑ کھا لیا
چوبیس گھنٹے قید تنہائی۔۔
پاکستان میں رہنے والے ہر 1 کی ایک ہی خواہش ہے کہ کسی طرح کر کے ملک چھوڑ دیں بس. یہاں ہر قابل اور آواز انسان کی جتنی توہین کی جاتی ہے اتنی دنیا میں شاید ہی کسی اور ملک میں ہو۔
@xadeejourno
حیران کن بات یہ ہے کہ کلبوشن کو گرفتار کرنے والا کیپٹن قدیر بھی مارا گیا
ایک انتہائی محنتی شخص میجر جنرل سرفراز کو بھی مارا گیا جس کی بازگشت تھی کہ وہ آنے والا آرمی چیف اور اصول پسند شخص تھا
شہباز شریف کی منی لارڈنگ کی تحقیقات کرنے والا صحافی ارشد شریف بھی مارا گیا
اس کیس کے مرکزی کردار اور گواہ مقصود چپڑاسی بھی مارا گیا
شہباز شریف کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والا ڈاکٹر رضوان ڈائریکٹر ایف ائی اے وہ بھی مارا گیا زرداری کی 50 لاکھ امریکی ڈالر لے جانے والی ایان علی کی کرپشن پکڑنے والا گواہ کسٹم آفیسر انسپکٹر چودھری اعجاز محمود کو بھی تین مہینے بعد مارا گیا
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں بطور گواہ وزیر آباد کے پولیس انسپیکٹر کو بھی مارا گیا
عمران خان کے حامی اور اس سے تصویر لینے والے ISI کی بریگیڈیئر کو بھی مارا گیا
ایسے درجنوں مثال موجود ہے کہ جب نون لیگ زرداری یا انڈیا کے خلاف کاروائی کرنے والے کوئی بھی افسر ہو تو اس کو مار دیا جاتا ہے
یا جو بھی ایماندار اور محب وطن پولیس آفیسر آرمی آفیسر سیاستدان یا پھر بیروکریٹ ہو سب مارے جاتے ہیں۔
امن آباد ماڈل بازار کے تقریباً چھ تاجروں سے میری گفتگو ہوئی جن میں سے متعدد افراد نے مجھے بتایا کہ ہم سے بھی 60 60 ہزار روپے وصول کیے گئے تھے ایک شخص رقم لینے آیا تھا اور جب ہم نے اس سے استفسار کیا تو اس نے کہا کہ تمہاری دکان سیل کر دی جائے گی
جب میں نے تاجروں سے گزارش کی کہ میں آپ کے پاس آتا ہوں آپ اس معاملے پر مجھے انٹرویو دے دیں تو ایک بھی تاجر آمادہ نہ ہوا سب نے یہی کہا کہ ہم ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ ہمیں دھمکیاں دی گئی ہیں کہ تمہاری دکانیں مسمار کر دی جائیں گی
ایک تاجر نے کہا کہ میری دکان میٹرو لائن کے بالکل سامنے واقع ہے اگر میں نے زبان کھولی تو یہ لوگ میری دکان گرا دیں گے اور اس جگہ میٹرو کا پل تعمیر کر دیں گے
ایک اور دکاندار نے کہا کہ میری اس بازار میں دو دکانیں ہیں وہ لوگ اس قدر بااختیار ہیں کہ کسی بھی بہانے میری دکانیں ضبط کر سکتے ہیں یا مجھے بازار سے بے دخل کر سکتے ہیں
کوئی ایک بھی تاجر مجھے انٹرویو دینے پر رضامند نہ ہوا
البتہ اسی بازار کے صدر کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ یہ بازار مریم نواز نے تعمیر کروایا تھا مگر اسی ویڈیو میں وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ کوئی نجی شخص رقم وصول کر رہا تھا
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ واقعی ایک نجی شخص تھا تو اسے یہ اختیار کیسے حاصل تھا کہ وہ کسی کی دکان سیل کر سکتا تھا
اس حکومت کے خوف اور ہراس کے باعث صرف ایک ہی شخص لب کشا ہوا ہے
اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے
مریم اورنگزیب جیسا لب و لہجہ یہ تکبر یہ رعونیت تب آتی ہے جب آپ کو لانے والے یہ گارنٹی دے دیں کہ عوام یا کوئی بھی الیکشن کوئی بھی ووٹ آپ کو گھر نہیں بھیج سکتا جب تک ہم چاہیں آپکو اقتدار میں رکھیں گے تو رعونیت تب آتی ہے
سید ذیشان
علیمہ آپا کو ایک بہن کو تو ملنے دینا چاہیے تھا، محسن نقوی بیچارہ تو ملا رہا تھا ایک بہن کو اس لیے نہیں ملایا جا رہا کیونکہ عمران خان اندر سے علیمہ آپا کے خلاف سخت بیان دیں گے
آج نورین آپا ملنے کو تیار تھیں لیکن پچھلی دفعہ علیمہ آپا نے انکار کیا اس لیے اسٹبلشمنٹ نے آج نہیں ملنے دیا
عسکریت پسندو تم بھی اچھے تمہارا عاصم منیر بھی اچھا محسن نقوی بھی پیارا قصور ہے تو صرف شوکت خانم کی اولاد کا ہے
ویسے اگر اندر سے علیمہ خان کے خلاف سخت بیان آنا تھا تو آج نورین آپا کو اکیلے کیوں نہیں ملنے دیا گیا
تنقید کا نہ کوئی سر نہ پیر جو بھی حوالدار کا بیانیہ ہوا اسے پکڑ کر جانے انجانے میں پیٹنا شروع کر دیا
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔
عمران خان غائب
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ غائب
سعد رضوی اور انس رضوی غائب
یہ سب لوگ غائب کئے گئے ہیں
مگر کسی عدالت ' کسی انسانی حقوق کی تنظیم ' کسی عالمی ضمیر ٹائپ کی چیز کے جائے نشستن پر کھجلی کی خواہش تک نہیں ہوئی ۔
اور لوگ ؟ چھڈ یار
" سر عمران خان سے کسی کی بھی 10 منٹ کی ملاقات کروا دیں تاکہ تھوڑا پریشر کم ہو سکے ورکرز نے ڈنڈا دیا ہوا ہے !! "
یہ پریشر کم کرنے کا واسطہ ڈال کر محسن نقوی سے بھیک مانگنے کی بجائے محمود اچکزئ، علامہ ناصر، بیرسٹر گوہر، سلمان راجہ، سہیل آفریدی کو چاہیے کہ بہنوں کی طرح عمران خان کے حقوق کی خاطر مزاحمت کا راستہ اختیار کریں، بھیک مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی بلکہ یہ عمران خان کو نا صرف شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کریں گے بلکہ ملاقاتیں بھی کروائیں گے
صحابہ کے نام پہ بنی ایک مذہبی جماعت کا آڈٹ کریں :
ضیاء کے دور سے آج تک ، اس جماعت کی قیادت و کارکنوں نے کتنے سو کروڑ کے اثاثے بنائے ؟؟
بغیر کوئی کام، نوکری اور کاروبار کیے
سارے مولوی کروڑ پتی کیسے بن گئے ؟؟
جلسوں، ریلیوں، کانفرنسوں کیلئے کتنا مال اکٹھا کیا، کتنا خرچ کیا ؟؟
جدید ہتھیار کہاں سے لئے ؟؟
اس جماعت کے کسی ایک رہنما یا کارکن کا طرز زندگی کیا صحابہ کے جیسا ہے ؟؟
کیا ان میں سے کوئی فاقے کرتا ہے ؟؟
کیا ان میں سے کوئی محمد و آل محمد ﷺ پر قربان ہوا ہے ؟؟
کیا ان میں سے کوئی اپنا ذاتی مال دین کیلئے خرچ کرتا ہے ؟؟
یا ان کی تبلیغ سے عام لوگوں کی زندگیوں میں صحابہ کی سیرتوں کی جھلک پیدا ہوئی ہے؟؟
ان میں سے کسی کا ایمان صحابہ کرام جیسا ہے ؟؟
کیا یہ جماعت صحابہ کرام کی طرح ظلم و جبر ، ناانصافی اور معاشرتی عدم مساوات کیخلاف جہاد کر رہے ہیں؟؟
کیا انہوں نے رول آف لاء کیلئے کوئی کوشش کی ہے ؟؟
کیا یہ جماعت واقعی صحابہ کے مشن پر ہے
یا صرف اہل تشیع کو ٹارگٹ کرنے کیلئے مذہبی سیاست کر رہی ہے
اور اس کے عوض کروڑوں روپے کما رہی ہے ؟؟
صرف یہ ایک جماعت ہی نہیں
ہر مذہبی جماعت کا آڈٹ کریں
آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے
فرقہ پرست ملاؤں کے مقابلے میں آپ کو سیاستدان اور جرنیل فرشتے لگیں گے
پاکستان میں مذہب سب سے بڑا دھندہ ہے
اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ یہ دھندہ ریاست کی نگرانی میں چلتا ہے
#حسین_پھر_حسین_ہے
ایک وقت تھا جب ایک ووٹر نے شکایت کی کہ اس کا نام ووٹر لسٹ میں موجود نہیں۔ اس پر احسن اقبال نے ٹویٹ کیا تو امریکی سفارت خانے نے فوراً اسے ری ٹویٹ کر دیا۔
اور آج؟ تین سال گزر چکے ہیں۔ تاریخ کے بدترین انتخابات ہوئے، عوام کا مینڈیٹ چھینا گیا، تین بڑے قتلِ عام ہوئے، جن میں سے ایک ان دنوں بھی کشمیر میں جاری ہے۔ بے گناہ خواتین جن میں حاملہ خواتین اور کینسر کی مریض بھی شامل ہیں، جیلوں میں قید ہیں، مگر مجال ہے کہ امریکی سفارت خانے نے ان ناانصافیوں پر ایک لفظ بھی بولا ہو یا ایک ٹویٹ ہی کی ہو۔
یہ اُس آشیرباد کا کمال ہے جو امریکی ڈاکیا اور کُتے کا کردار ادا کرنے پر عاصم منیر اور اس رجیم کو حاصل ہے۔
ملتان میں کفن کے پیسے نہ ہونے پر بوڑھا والد اپنے جوان بیٹے کو گھر کی چادر میں دفنانے قبرستان پہنچ گیا۔ 😢
ابھی بھی کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کدھر ہے غربت؟
شفقت علی قریشی
@ShafqatQureshi_
***********
چوروں نے سب کچھ لوٹ لیا۔
خریدا ہے بھئی
یہ بات محترمہ مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں دس ارب روپے کا جہاز خریدے جانے پر سوال اٹھانے والے کو جواب میں کہی ہے۔ یہاں اکثر وہ افسانہ پوسٹ ہوتا رہتا ہے جس میں ایک شخص شدید گرمی میں ایک طوائف کے ہاں جاتا ہے وہ ڈبل اے سی لگا کر کمبل اوڑھے سو رہی ہوتی ہے۔ شخص حیرت سے استفسار کرتا ہے کہ بہت بل آئے گا تو وہ جواب میں کہتی ہے کونسا میں نے دینا ہے۔ وہی شخص ایک سرکاری دفتر جاتا ہے جہاں ایک افسر یونہی اے سی فل کیے بیٹھا ہوتا ہے آدمی کے اعتراض پر کہتا ہے بل کونسا ہم نے دینا ہے۔ پھر وہ ملاقاتی طوائف اور افسر کا موازنہ کرتا ہے۔
یہاں محترمہ مریم اورنگزیب کا اس افسر اور اس طوائف کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ خریدا ہے بھئی اور بل کونسا محترمہ مریم اورنگزیب نے دینا ہے اور اتنی تڑی اس لیے کہ کونسا ووٹ لیکر آئے ہیں اور اگلی اہم بات کہ اکثر پنجاب کی ایک طاقتور منسٹر کی کبھی دوبئی میں پراپرٹی کی تفصیلات آجاتی ہیں تو کبھی لندن کی۔ خریدے ہیں بھئی کونسا یہاں رہنا ہے، خریدے ہیں بھئی۔