This is what Elon Musk doesn't want you to see on this platform. This’s what your media won’t report.
The screams of Palestinians in Gaza being burnt alive by Israel.
When the perpetrator is a white Christian man and the victim is a brown Sikh woman, funny how all of those details are left out of western media headlines.
@ZainabAliPPP@MadihaAbidAli Kesi fazool båt kr rahi hn mohtarma. Kaha ki bat Kaha le gai. Usny sweety Kaha ya treaty, it doesn't matter. Ap Tu fazoliaat likhna shuru hogai Hain. Elaaj krwaein ap damagh ka
نان ایم ٹیگ اور ایم ٹیگ گاڑیوں میں کم بیلنس پر 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا این ایچ اے کا 30 مئی 2025 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج ، وکیل محمد جلال حیدر کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ " این ایچ اے قانون کی دفعہ 10 کے تحت صرف ٹول وصول کیا جا سکتا ہے اس قانون میں نان ایم ٹیک گاڑیوں پر جرمانے اور ایم ٹیگ کم بیلنس گاڑیوں پر جرمانے کا ذکر موجود نہیں اس کے باوجود این ایچ اے ان دونوں کیٹیگریز میں بغیر قانون کے جرمانہ وصول کر رہا ہے "
The genocidal Rapid Support Forces in Sudan send gold to the United Arab Emirates in return for the guns and drones to carry out their slaughter. https://t.co/N0Lq8Y0zw9
علاقہ مکینوں کے مطابق اس فیکٹری سے نکلنے والا دھواں، کیمیکل، اور انتہائی تیز و ناقابلِ برداشت بدبو پورے علاقے میں پھیل چکی ہے۔ سانس لینا محال ہو چکا ہے، بچوں، بزرگوں اور خواتین کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے مسئلہ صرف پانی کا نہیں لوگو کو سانس لینا مشکل ہے ماحولیاتی آلودگی اور پنجاب سندھ حکومت کو ایکشن لینا چاہئیے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ٹی ایم اے چارسدہ کے ملازم وزیراعلی کو مخاطب کر کے کہہ رہے ہیں کہ وہ چارسدہ آئیں، جہاں وہ انہیں ٹی ایم اے کے اندر ہونے والی مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کے شواہد پیش کریں گے۔
بات ایسی ہے کہ یہی موقع ہے کہ پہنچیں اور جانیں کے آپکی ناک کے نیچے ہو کیا رہا ہے
@SohailAfridiISF
حیدرآباد میں سندھ پولیس کی موبائل کی ڈرائیونگ کرنے والے شراب اور شباب کے نشے میں دھت ڈرائیور نے ٹنڈو محمد خان روڈ پر غریب برگر فروش کو ٹکر مار کر ماردیا. جبکہ نشے میں دھت موبائل ڈرائیور نے غریب رکشے والے کو ٹکر بھی