جس بڑی تعداد میں اعلی تعلیم یافتہ نوجوان مسلسل ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں تو مستقبل میں یہ ملک کون چلائے گا؟ مستقبل میں پاکستان تعلیم یافتہ لوگوں کی شدید کمی کے ساتھ کیسے ترقی کرے گا؟
8400 کے اعدادوشمار کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنا ضروری ہے۔ یہ نہ تو کوئی تنخواہ ہے، نہ گھریلو آمدنی اور نہ ہی کوئی امدادی رقم، بلکہ یہ غربت کی ایک تکنیکی لکیر (Poverty Line) ہے۔
اگر ہم ماضی کا موازنہ کریں تو 2018-19 (پی ٹی آئی دور) میں یہ غربت کی لکیر 3,776 روپے فی بالغ فرد ماہانہ تھی۔ اس وقت کے معاشی اعدادوشمار کے مطابق تقریباً 21.5 فیصد آبادی اس غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی تھی۔
اس کی وضاحت درج ذیل ہے:
* یہ "Cost of Basic Needs" کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ طریقے کے تحت شمار کی گئی ایک رقم ہے، جو ایک بالغ فرد کی بنیادی غذائی (2300 کیلوریز) اور ضروری غیر غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے درکار ہے۔
* یہ عالمی سطح پر ایک مستند معیار ہے جسے عالمی بینک اور دیگر ادارے غربت کے تعین کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
* اسے انتہائی غربت (Extreme Poverty) کی سطح کو سمجھنے اور معاشی منصوبہ بندی کے لیے ایک پیمانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
* یہی وجہ ہے کہ حکومت پاکستان نے اسے معاشی سروے (Economic Survey) میں بطور ریفرنس شامل کیا ہے تاکہ ہماری معاشی پالیسیوں اور غربت کے اعدادوشمار میں شفافیت اور عالمی معیارات کے مطابق مطابقت رہے۔
غربت کے خاتمے کے لیے معاشی پالیسیوں پر تعمیری بحث کرنے کے لیے ان تکنیکی اعدادوشمار کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
یہاں یہ فرق سمجھنا ضروری ہے کہ عالمی بینک کی 3 ڈالر کی لائن ایک بین الاقوامی معیار (International Poverty Line) ہے جو مختلف ممالک کے مابین موازنہ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ جبکہ 8400 کا ہندسہ ہماری اپنی 'قومی غربت کی لکیر' (National Poverty Line) ہے جو 'Cost of Basic Needs' کے طریقہ کار کے تحت مقامی سطح پر بنیادی غذائی (2300 کیلوریز) اور ضروری اخراجات کی لاگت کا تعین کرتی ہے۔ یہ دونوں الگ الگ مقاصد کے لیے ہیں: قومی تخمینہ ہمیں پاکستان کے مقامی حالات کے مطابق غربت بتاتا ہے، جبکہ بین الاقوامی تخمینہ ایک عالمی پیمانہ ہے۔
پٹواری جو نام ہے بےغیرتی کا، انکو پٹرول کی زیادہ قیمتوں پر ایسی ایسی لاجک دیتے سنا ہے کہ ہنس ہنس کر برا حال ہے اور یہ سوچ کہ کوئی اتنا بےغیرت کیسے ہوسکتا ہے ـ
Ethiopia attracted $4 billion in foreign direct investment in 2025 and Pakistan FDI is at $1.4 billion. In 1990s Ethiopia’s FDI used to be just $10 million annually.
پنجابی بولنا تھڑے بازی ہے؟ منہ ونگا کر کے انگریزی بولنے والوں سے بہتر انگریزی بھی بول لیتے ہیں، میرے خیال سے آج کا سب سے زیادہ نکمے لوگ یوٹیوبے صافی ہیں جو ہر چیز سے نابلد اور ہر چیز پر ایکسپرٹ بننے کی کوشش کرتے ہیں ـ
یقین کریں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ایک ایک ممبر نیشنل اسمبلی نہ صرف پڑھا لکھا ہے بلکہ اسمبلی کے قانون و طریقہ کار کو اچھی طرح سمجھتا ہے ۔ جبکہ پی ٹی آئی کے کچھ ممبران کو انگلیوں پر گنوا سکتی ہوں کہ نہ صرف بد تمیز ، قانون سے نا بلد ، لچر ، لفننگے تھڑے باز ، ان پڑھ نظر آتے ہیں ۔ پی ٹی آئی میں چند اچھے لوگ ہیں تجربہ کار سلجھے ہوئے ان سے اکثر منہ پر پوچھ لیتی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں اس ٹولے میں ، کہاں پھنس گئے ہیں ؟ وہ آگے سے مسکرا دیتے بے بسی سے۔
ترقی ٹی20 کا میچ نہیں اور ہم تو ٹی 10 میچ کھیلنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ ترقی کے لیے ٹیسٹ میچ والا مزاج چاہیے کہ آپ استحکام کے ساتھ پالیسیز کو موقع دیں، احسن اقبال
ڈاکٹر مہرب اعوان کافی عرصہ پہلے کچھ ویڈیوز بنایا کرتی تھی جس میں میں کریکٹر کا نام تھا شمائلہ بھٹی۔
تو ایک بار شمائلہ بھٹی کا ایک کلاس فیلو اس سے بڑے اچھے سے ملتا ہے اور پھر اگلے دن اس کے لئے کوک لیکر آتا ہے۔ پھر نیکسٹ اس کو بریانی کھلاتا ہے اور بولتا ہے کہ اپنا فون نمبر مجھے دے دو تاکہ ہم بات کر سکیں۔
نیکسٹ ڈے وہ اس کے لئے پاپڑ لیکر آتا ہے اور کہتا ہے کہ یونیورسٹی سے باہر ملتے ہیں تو شمائلہ بھٹی اس کی گیم سمجھ جاتی ہے اور کہتی ہے میں نئیں کھاندی پاپڑ۔
کہنے کا مطلب یہ کہ اگر کوئی خوامخواہ آپ پر مہربانیاں کر رہا تو اس کی کوئی نا کوئی توقعات بھی ہوتی ہیں تو پہتر یہی کہ ہم پہلے ہی پاپڑ کھانے سے منع کر دیں
میرے ٹویٹر کا کوئی فالور جو پٹواریوں میں غیرت کی رمق دکھا دے؟
جو پوچھے کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت کم ہوئی اور یہاں بڑھائی گئی.
لیکن گدھے کے سر پر سینگ آگ سکتے ہیں پٹواری میں غیرت پیدا نہیں ہوسکتی
اس وقت پاکستان پہاڑی علاقوں میں کمرہ بک کروانا مشکل ہوا پڑا ہے اچھے ہوٹلز ایک کمرے کا تیس چالیس ہزار مانگ رہے ہیں ہزاروں گاڑیوں سے سڑکیں جام ہوئی پڑی ہیں عوام اربوں روپے سیر سپاٹے پر اڑا رہی ہے
جب ٹیکس دینے کیا بات کرو تو ہم لٹ گئے ہم مر گئے ہم ہڑتال پر جا رہے ہیں
حق حق