ریلوے اور پوسٹ آفس دونوں کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ ہںے یہ لاکھوں روپے تنخواہیں لے کر کام کرتے وقت شدید تکلیف کا شکار رہںتے ہیں اور جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں اسے پھٹیک سمجھ کر کرتے ہیں
عمران خان کا دلال وزیر اجمل چیمہ اپنے دفتر میں بلا کر افشاں لطیف کی چادر کھینچتا تھا بازو کھینچتا تھا جنسی ہراساں کرتا تھا۔۔۔کاشانہ میں آکر افشاں لطیف کے دفتر کا واش روم استعمال کرتا اور شلوار بھی واش روم سے باہر آکر پہنتا تھا۔۔۔
یہ تھی زانی قاتل عمران خان اور اسکے چیلے چانٹوں کی بنائی گئی نام نہاد ریاست مدینہ
#EpsteinFiles
#kashanasexscandal
#stopchildabuse
#savethechildren
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
جس دن عمران نیازی کی جماعت نے اس کائنات کی مقدس ترین جگہ مسجد نبوی کے احاطہ میں اپنے سیاسی مخالفین پر حملہ کرواکر بال نوچے اور غلیظ گالیاں دیں تھیں اسی دن عمران خان مائنس ہوگیا تھا کیونکہ مسجد نبوی کے احاطہ میں اونچی آواز میں گفتگو کرنے کی ممانعت ہے
یہ رب کا انصاف ہے
تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت ہے اور عمران خان پاکستان کا نظریاتی قتل کررہا ہے اور یہ ایک فتنہ ہے جو ماضی کے تمام فتنوں سے زیادہ زہریلا فتنہ ہے
اور ناظرین انجینئر لے دے گیا جے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیمی بل میں غیرآئینی شقیں 27 اے ون کو دفعہ 2 کی ضمنی دفعہ qb کے ساتھ ملا کر پڑھیں تو حکومت اور حکومتی سوشل میڈیا ٹیم کا یہ جھوٹ بے نقاب ہوتا ہے کہ بل کے اندر عام شہری کی جائیداد زبردستی زیر استعمال لانے کی کوئی شق موجود نہیں ہے۔
پاکستان میں زیادہ تر لوگ موبائل صرف سوشل میڈیا اسکرولنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں، حالانکہ پلے اسٹور پر چند ایسی ایپس بالکل فری موجود ہیں جو آپ کے روزمرہ کے گھنٹوں کا کام سیکنڈز میں بدل سکتی ہیں۔
یہ وہ 5 بہترین ایپس ہیں جنہیں ہر بندے کو استعمال کرنا چاہیے:
1. Adobe Scan
کئی بار ہمیں کسی سرکاری کام، دکان کے بل، یا شناختی کارڈ کی کاپی کسی کو واٹس ایپ پر بھیجنی ہوتی ہے۔ لوگ عام موبائل کیمرے سے ٹیڑھی میڑھی اور دھندلی تصویر بھیج دیتے ہیں جو پروفیشنل نہیں لگتی۔
یہ کیا کرتی ہے: آپ اس ایپ سے کسی بھی کاغذ یا شناختی کارڈ کی تصویر لیں۔ یہ اس کے فالتو کونے خود بخود کاٹ کر، اس کا رزلٹ بالکل ایک اسکینر مشین جیسا صاف کر کے پی ڈی ایف (PDF) فائل بنا دیتی ہے۔
2. Microsoft Loop / Notion
لوگ اپنے دکان کے حساب کتاب، روزمرہ کے ادھار، گاہکوں کی لسٹ یا گھر کے راشن کا سامان یاد رکھنے کے لیے کاغذ کے ٹکڑوں یا ڈائریوں پر لکھتے ہیں جو اکثر کھو جاتے ہیں۔
یہ کیا کرتی ہے: یہ آپ کی ڈیجیٹل ڈائری ہے۔ آپ اس میں اپنے پورے مہینے کا حساب، دکان کا اسٹاک، اور روزمرہ کے کاموں کی لسٹ بنا سکتے ہیں۔ یہ ڈیٹا لائف ٹائم کے لیے محفوظ رہتا ہے اور آپ اسے کمپیوٹر پر بھی کھول سکتے ہیں۔
3. Truecaller
پاکستان میں نامعلوم نمبروں سے بار بار کالز آنا یا رانگ نمبرز کی طرف سے تنگ کیا جانا ایک عام مسئلہ ہے، جس سے وقت اور سکون دونوں برباد ہوتے ہیں۔
یہ کیا کرتی ہے: جیسے ہی کسی انجان نمبر سے کال آئے گی، یہ سکرین پر اس بندے کا اصل نام دکھا دے گی، چاہے وہ نمبر آپ کے موبائل میں سیو نہ ہو۔ اس کے علاوہ یہ فراڈ اور بینک کے نام پر آنے والی فیک اسپیم (Spam) کالز کو خود بخود بلاک کر دیتی ہے۔
4. Google Keep
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ بائیک چلا رہے ہوتے ہیں یا کسی کام میں مصروف ہوتے ہیں اور اچانک دماغ میں کوئی اچھا بزنس آئیڈیا یا ضروری کام یاد آ جاتا ہے، لیکن لکھنے کا وقت نہیں ہوتا۔
یہ کیا کرتی ہے: یہ گوگل کی آفیشل نوٹ ایپ ہے۔ آپ صرف مائیک کا بٹن دبا کر اردو یا انگلش میں بولیں، یہ آپ کی آواز کو سیکنڈز میں ٹیکسٹ (لکھائی) میں بدل کر سیو کر دے گی۔ آپ اس میں تصویریں اور آڈیو نوٹس بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
5. CapCut (Auto Captions Feature)
اگر آپ آن لائن بزنس کرتے ہیں، دکان کی تشہیر کے لیے ویڈیوز بناتے ہیں، یا سوشل میڈیا پر کوئی چیز بیچتے ہیں تو ویڈیو کے نیچے ٹیکسٹ (Subtitles) لکھنا بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ گاہک کو بات سمجھ آئے۔ خود ٹائپ کرنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔
یہ کیا کرتی ہے: ویڈیو ایڈیٹنگ کے علاوہ اس ایپ میں ایک فری بٹن ہے "Auto Captions"۔ آپ ویڈیو اپلوڈ کر کے یہ بٹن دبائیں، ویڈیو میں آپ جو کچھ بول رہے ہوں گے، یہ ایپ سیکنڈز میں وہ سب کچھ خود بخود نیچے ٹائپ کر کے لکھ دے گی۔
*وضاحت*
سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفیٰ کھر کی وفات کی خبر کی تردید کردی گئی
خاندانی ذرائع نے ملک غلام مصطفیٰ کھر کی وفات کی تصدیق نہ کی گئی
سوشل میڈٰیا پر وائرل خبر کی تاحال کنفرمیشن نہ ہوسکی
مسلم لیگ ن اوورسیز کا جنازہ نکالنے والا
اوورسیز کمیشن پنجاب کو برباد کرنے والا !
اسحاق ڈار صاحب سے گزارش ہے کہ ،
امجد ملک کو دونوں عُہدوں سے ہٹایا جاے !
بہتر ہے ملکو تیلی استعفیٰ دے کر نکل جا !!