اگر آپ آج کسی کوے (crow) کو ناراض کر دیں تو ممکن ہے آنے والی کئی نسلیں بھی آپ کو “یاد” رکھیں۔
2006 میں یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرِ حیاتیات John Marzluff نے ایک تجربہ کیا۔ انہوں نے ایک خوفناک ماسک پہن کر کیمپس میں 7 کووں کو پکڑا، مگر کچھ ہی منٹ بعد انہیں بغیر نقصان کے چھوڑ دیا۔
حیرت انگیز بات یہ تھی کہ کووں نے یہ بات نہیں بھولی۔
اگلے 17 سال تک جب بھی کوئی شخص وہی ماسک پہن کر کیمپس میں آتا، کوے اس پر شور مچاتے اور حملہ آور ہو جاتے—حتیٰ کہ وہ پرندے بھی جو اس تجربے میں موجود نہیں تھے۔
وقت کے ساتھ تقریباً 66٪ کووں نے اس چہرے کو پہچاننا سیکھ لیا۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ پرانے کوے اپنی آنے والی نسلوں کو “دشمن” کی پہچان سکھا رہے تھے۔
تحقیقات کے مطابق کووں کے دماغ میں چہروں کی شناخت اور خطرے کا ریکارڈ رکھنے والا حصہ انسانی amygdala سے ملتا جلتا کام کرتا ہے۔
کووں کے لیے آپ صرف ایک انسان نہیں… آپ ایک “یاد رکھنے والی شخصیت” ہیں۔
آزاد کشمیر کے تمام شہروں میں جس میں دھیر کوٹ، نیلم، پونچھ میں بھی کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال کو عوام نے مسترد کیا ہے، تاجروں اور عوام نے بھارتی حمایت یافتہ ایکشن کمیٹی کے انتشار کے ایجنڈے کو مسترد کردیا.سارا دن تمام شہروں میں بازار کھلے رہے ٹریفک بھی معمول کے مطابق چلتی ہوئی نظر آئی ایکشن کمیٹی اپنے موت آپ مر رہی ہے۔
🔴 ترک شہرکہرامان ماراش زلزلوں میں 248 گھنٹے بعد ملبے کے نیچے سے زندہ نکالی جانے والی الینا اُلماز، یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوگئیں۔
انہوں نے اپنی ڈگری، اُس کان کن کے ہاتھ سے وصول کی جس نے اُسے ملبے سے باہر نکالا تھا۔
مجھے اور میرے شوہر کو ڈیڑھ مہینہ وزیراعظم ہاوس میں زبردستی رکھا گیا اور ہمارے موبائل چھین لیے گئے۔
چیرمین نیب کی گندی ویڈیوز دکھا کر عمران خان نے اپنے سارے کیس بند کروائے گئے۔ طیبہ گل
کچھ یوتھئے کل سے اسحاق ڈار پے بھونک رہے ہیں
یوتھیوں جس بندے نے ریپ کیا وہ تو پکڑا گیا اور اس وقت تفتیش بھی جاری ہے لیکن میری نیازی کی نا جائز یوتھیو سے گزارش ہے یہ بچی کون ہے اور نیازی کا کیا رشتہ ہے اس سے اور آج تک اس بچی کو انصاف کیوں نہیں ملا یہاں سب یوتھیوں کی بولتی بند کیوں
گروپ کیپٹن جو قوم کی ایک بیٹی کو اغوا ہونے کی مداخلت پر شہید کردیا گیا ✨
اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔😢
شکر ہے شہید نے ایک بیٹی ایک بہن کو رسواء ہونے بچا لیا ❤️🇵🇰
ان کشمیری بھائیوں کو دھوکہ دے کر حقوق کے نام پر لندن اختجاج میں بلایا گیا
لیکن جیسے ہی ان بھائیوں نے اختجاج میں تحریک انصاف کے یوتھی یوتھیوبرز عمران ریاض اور صابر شاکر کو دیکھا تو اسی وقت واپس جانے لگے کہ ہم سیاسی پراکسی نہیں
لندن سے لائیو مناظر
ان تمام بھائی بہنوں کو سلام
علی ڈار کو اس عمران شفقت پر تگڑا مقدمہ کرنا چاہیے ۔ اگر علی ڈار ایسا نہیں کرتے تو پھر لوگ مزید باتیں بنائیں گے ۔ عمران شفقت انتہائی غیر زمہ دار صحافی ہے اور سنی سنائی کہانیاں سنانے کا ماہر ہے ۔ اس سارے قصے میں ڈار فیملی انوالو ہی نہیں ہے
اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ دونوں بھائی پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل سستا کریں گے، یا پھر ہمیشہ کی طرح عوام کا ہی تیل نکالیں گے؟
اس باپ کا یہ عمل بظاہر عام لگ سکتا ہے، مگر اس کے پیچھے چھپا پیغام دل کو چھو لینے والا ہے۔
مکمل منظر دیکھنے کے بعد آپ بھی اس کی سوچ اور فیصلے کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔
صحافت کا لبادہ اوڑھ کر غیر قانونی دھندے کرنے والوں کا گروہ!
لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کی پریس کانفرنس میں جیو کے احمد فراز، لاہور نیوز کے مجاہد شیخ، وسیم صابر، حماد اسلم، شیراز نثار، رمضان بیگ، بابر غوری اور یاسر شمعون نے بدتمیزی اور بے بنیاد شور مچا کر صحافتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں۔
وجہ؟
ان کا ڈی آئی جی سے ذاتی عناد اور غیر قانونی کاروبار (شیڈول شیشہ کیفے، مساج پارلرز، جوا خانے، غیر اخلاقی گیسٹ ہاؤسز) بند ہونے کا بدلہ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈی آئی جی آپریشنز کی کرپشن کے خلاف مہم ان کے ناجائز دھندوں پر کاری وار ہے، اسی لیے انتقام میں میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں۔
صحافت آزادی کے لیے ہے، بھتہ اور غیر قانونی کاروبار کے لیے نہیں!
راولپنڈی کے آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر (AFBMTC) نے کینسر کے علاج کی جدید ترین 'CAR T-cell تھراپی' کا پاکستان کی تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ خون کے شدید کینسر میں مبتلا ایک 21 سالہ نوجوان مریض کو 18 جون 2026 کو پاکستان ہی میں تیار کردہ اینٹی باڈیز سیلز دیے گئے، جس کے بعد وہ محض 14 دنوں میں کینسر سے مکمل پاک ہو کر 3 جولائی کو ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا۔
آرمی میڈیکل کور کے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کا یہ کارنامہ ان مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے جن کے پاس روایتی علاج کے متبادل ختم ہو چکے تھے۔
.
#PZM #Pakistan #ispr