کبیر والہ تھانہ سرائے سدھو کی حدود اولک سندھو قبرستان میں دو گروپوں میں جھگڑا فائر/نگ چا/قو چھر/یوں کا آزادانہ استعمال 45 سالہ حق نواز نامی شخص فائر/نگ سے قت ل 5 افراد شدید
زخمی
وجہ عناد چند دن قبل کرکٹ میچ پر لڑکوں میں معمولی تلخ کلامی ہوئی جس کی بنیاد پر آج قبرستان میں دوبارہ جھگڑا ہوا۔
ورثاء نے احتجاجاً بمقام چوپڑہٹہ جھنگ ملتان روڈ بلاک کر دیا۔
بہشتی دروازہ گزرنے کے لئے لوگوں کا جنون..! 🤦🤦
گنہگار بھی اور اوپر سے فٹنس بھی نہیں اور پھر رہی سی کسر پنجاب پولیس کہ جو خود جنت نہیں جا رہی اور نہ دوسروں کو جانے دے رہی 🧐
﷽
السلام علیکم رحمہ اللہ 💕✅
"انسانی زندگی تضادات کا مجموعہ ہے۔
ہر اِنسان میں خُوبیاں اور خَامیاں دونوں موجود ہوتی ہیں
بس فرق صرف اتنا ہے کہ آپ کے چاہنے والوں کو آپ میں خُوبیاں ہی خوبیاں نظر آتی ہیں
اور عیب تلاش کرنے والے کو صرف خَامیاں ہی نظر آتی ہیں"
اللہ تعالیٰ آپ کو ایک بہترین اور مطمئن زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
عالمی فٹبال ⚽ کی پیشگوئی کرنے والی بلی دیکھیں ✅
ورلڈ کپ: "پیر کامل" بلی کی حیرت انگیز پیش گوئیاں
فیفا کلب ورلڈ کپ کے دوران ایک سالہ برطانوی بلی "بیلی" غیر معمولی شہرت حاصل کر چکی ہے۔
حیران کن طور پر بیلی اب تک ان تمام میچوں کے فاتح کی درست پیش گوئی کر چکی ہے
جو ڈرا پر ختم نہیں ہوئے،
جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس کے لاکھوں مداح بن چکے
ہیں۔
شمالی آئرلینڈ میں مقیم اس کی مالکہ لنکا لین ہر میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے جھنڈے بلی کے سامنے رکھتی ہے۔ بیلی اپنے پنجے سے جس جھنڈے کو چھوتی ہے، اسے اسی ٹیم کی جیت کی پیش گوئی سمجھا جاتا ہے۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ بیلی اب تک مسلسل 19 میچوں کے نتائج درست بتا چکی ہے۔ اس نے ارجنٹینا اور آسٹریا، جرمنی اور آئیوری کوسٹ، فرانس اور سینیگال، جاپان اور تیونس سمیت متعدد اہم مقابلوں کے فاتحین کی کامیاب پیش گوئی کی، جس کے بعد اس کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
بیلی کی مالکہ کے مطابق یہ سلسلہ ابتدا میں محض ایک گھریلو تفریحی کھیل تھا۔ انہوں نے اپنی بلی کی ذہانت اور اشیاء کے ساتھ اس کے منفرد برتاو کو دیکھتے ہوئے ویڈیوز بنانا شروع کیں، لیکن جلد ہی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور ہزاروں افراد ہر میچ سے قبل بیلی کی پیش گوئی کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے۔
لنکا لین کا کہنا ہے کہ یہ سب صرف تفریح کے لیے کیا جا رہا ہے اور اس کا کوئی سائنسی یا عملی جواز نہیں، تاہم بلی کی مسلسل درست پیش گوئیوں نے اس پر دلچسپ نوعیت کا دباؤ بھی بڑھا دیا ہے۔
ان کے مطابق بعض فٹبال شائقین پیغامات بھیج کر درخواست کرتے ہیں کہ بیلی ان کی پسندیدہ ٹیم کے حق میں پیش گوئی کرے، جبکہ کچھ مداح مذاقاً یہ بھی لکھتے ہیں:
"اگر تم نے ہمارے مخالف کی جیت کی پیش گوئی کر دی تو ہم تمہیں معاف نہیں کریں گے!"
فٹبال کی دنیا میں جانوروں کی پیش گوئیوں کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ ماضی میں 2010ء کے فیفا ورلڈ کپ کے دوران جرمنی کے مشہور آکٹوپس Paul the Octopus نے بھی اپنی حیران کن درست پیش گوئیوں کے باعث عالمی شہرت حاصل کی تھی۔ اب لگتا ہے کہ ورلڈ کپ کو ایک نیا "نجومی" مل گیا ہے اور اس کا نام ہے بیلی۔
ویسے آپس کی بات ہے اگر یہ بلی خدا نخواستہ ہمارے یہاں برصغیر میں ہوتی تو لوگ اسے بھی "پیر کامل" مان کر نذرانوں کی بارش شروع کردیتے۔
السلام علیکم رحمہ اللہ
جنت کا ٹکڑا ہے
جس نے روضہ میں نماز پڑھی، گویا اس نے جنت میں نماز پڑھی۔
روضہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: *"ما بین بیتی ومنبری روضة من ریاض الجنة"
"میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان والی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے"۔
اللھم صل وسلم وبارک علی نبینا وحبیبِنا وشفیعنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
مکہ مدینہ نبوی آثا