کراچی پور�� ملک کو چلاتا ہے مگر خود پانی کے لیے رُل رہا ہے۔ شہریوں کو پانی نہیں، صرف وعدے مل رہے ہیں۔ کراچی کے عوام اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
Families are cutting back on their daily needs because water has become too expensive. This crisis cannot continue unchecked.
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
The longer this crisis continues, the more trust the public loses in those responsible for managing the city.
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
Karachi keeps growing, but its water infrastructure continues to lag behind. The cost of inaction is being paid by ordinary citizens every day.
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
جب میئرشپ پر قبضہ کیا ہے، واٹر بورڈ کے چیئرمین بنے ہو تو تمہاری ذمہ داری ہے کہ کراچی کو پانی دو، نعمت اللہ خان کے دور میں شروع ہونے والا کے فور منصوبہ آج تک پورا نہ ہو سکا
Karachi Needs Water
@Saifuddin_Adv#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ میئر کراچی شاید دور سے نہیں سنتے اس لیے ان کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے، میں پوچھتا ہوں کہ دھابیجی کی لائینیں مہینے کیسے ٹوٹ جاتی ہیں،لائنوں کو کیسے پتہ لگتا ہے کہ عید، رمضان آرہا ہے۔
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
The Corrupt PPP & their leaders are enjoying the luxurious life style & the poor Karachiites have no water in their taps unfortunately
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
کراچی میں پانی کے بحران کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے، شہریوں نے احتجاجاََ X پر بھی #نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی کا ہیش ٹیگ اور Karachi Needs Water کا کی ورڈ استعمال کرنا شروع کردیا، ملک بھر میں ٹاپ ٹرینڈ!!
گلگت الیکشن کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی کمپین کا ہیش ٹیگ پیچھے کردیا۔
4000 ارب روپے ٹیکس دینے والا
کراچی پانی بجلی سے محروم کیوں؟
ٹینکر نہیں نلکوں میں پانی دو ۔
کے فور منصوبہ 22 سال بعد بھی نامکمل
جماعت اسلامی کراچی
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
پیپلز پارٹی بےغیرتوں کا ایک ایسا ٹولہ ہے جو اپنی نااہلی اور کرپشن سے صوبائی دارلخلافہ کراچی کو تباہ و برباد کرنے پر تُلا ہوا ہے۔
یہ بےغیرت جب بھی کسی منصب پر قابض ہوئے یا تو انہوں نے ملک توڑا یا پھر کرپشن کا بازار گرم کرکے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا۔
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
نااہل قبضہ میئر نے کرپشن کی سیڑھی پر چڑھ کر شہرِ کراچی کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر ہوا کرتا تھا مرتضی�� وہاب کی بدترین کارکردگی کی وجہ سے آج دنیا کی سب سے بڑی کچی بستی میں تبدیل ہوگیا ہے۔
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
160 روپے پٹرول ٹیکس
یہ صرف ایک ٹیکس نہیں، غریب عوام پر ظلم کی انتہا ہے۔
حافظ نعیم الرحمن ہر مظلوم، مزدور اور سفید پوش طبقے کی آواز بن چکے ہیں۔
اب وقت ہے کہ عوام اپنے حق کیلئے کھڑی ہو۔
#JIProtestAgainstFuelPrice
پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف
بھرپور عوامی احتجاج
15 مئی بروز جمعۃ المبارک، 5 بجے شام
بمقام آبپارہ چوک، اسلام اباد
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
#JIProtestAgainstFuelPrice
پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف
بھرپور عوامی احتجاج
15 مئی بروز جمعۃ المبارک، 5 بجے شام
بمقام آبپارہ چوک، اسلام اباد
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
#JIProtestAgainstFuelPrice