Overseas Forum is an organization which is currently supporting overseas people of Mandi Bahauddin against any types of injustice they are facing in Pakistan.
Chairman Shahid Raza Ranjha and overseas forum team met with President Pakistan Arif Alvi Sahib to thank behalf of Pakistani Overseas for allowing right to vote.
اوورسیز فورم کی جانب سے اسلحہ کلچر اور منشیات کی روک تھام کے لیے نمائشی والی بال میچ کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند سر گرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے ۔والی بال میچ کے دوران میری مختصر تقریر سنیے اور شئیر کیجیے
Shahid Raza Ranjha
(Chairman Oversesse Forum)
Thank you Pakistan Overseas Forum & Shahid Raza Ranjha @shahidranjha63 for your solidarity with the flood affected in 🇵🇰 & for generous donations. Special 🙏 to 🇵🇰🇺🇸 community for rising to the occasion and reaching out to flood-affected people in difficult times.
تحصیل بابا کوٹ بلوچستان کا دورہ
زاہد اقبال تارڑ،ابوسفیان تارڑ ،طارق جاوید گوندل اور ثناور الہی نے موقع وزٹ کیا انشااللہ فوری طور یہاں بھی امدادی و بحالی سرگرمیاں شروع کر دیں گے
بد قسمتی سے اس تحصیل کی تمام بستیاں مکمل ڈوب چکی اور اس سے بڑا لمحہ فکریہ یہ کہ ابھی تک یہاں کوئی نہیں
چند گھنٹوں میں شہنشاہ سے فقیر ہونے والے بزرگ کی حالت دیکھ کر رونا آ گیا اچھے خاصا زمیندار آسمان کے نیچے چارپائیوں کے نیچے اپنے بیوی بچے لے کر رہنے پر مجبور
الحمداللہ جہاں کوئی نہیں پہنچا اوورسیز فورم وہاں پہنچا ہے اور پہنچے گا
میر عبدالغفور لہڑی صوبائی وزیرِ برائے صنعت و تجارت کا پاکستان اوورسیز فورم کی ٹیم زاہد اقبال ،طارق جاوید گوندل،ابوسفیان تارڑ اور ثناور الہی سے ملاقات
پاکستان اوورسیز فورم کی ڈیرہ مراد جمالی کے مضافاتی علاقے سونا رند،محمد پناہ ،نچاری میں جاری سرگرمیوں کو سراہا-