Pakistani Veteran TV Actor, Qawi Khan passes away in Canada.
What a class he was, and an amazing actor too ۔
Rest in peace,Sir.
May Allah grant him with highest ranks of Jannah.
Ameen
@AajKamranKhan جب حکومت میں دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والے بیٹھ جائیں تو حکومتی معاملات میں مداخلت کرنا بھی وطن کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا ایک طریقہ ہے
#pakarmyzindabad
پاک فوج ہمارا قیمتی سرمایہ ہے اور اپنی فوج کے خلاف کسی بھی مہم کا حصہ نہ بنیں کیوں کہ اب جنگیں بندوق سے نہیں بلکہ غلط خبریں پھیلا کے لڑی جاتی ہیں۔اور اس وقت دشمن ہمارے اندرونی حالات کا فائدہ اٹھا کے ہائبرڈ وار کا سہارا لینا چاہتا ہے۔
#پاک_فوج_زندہ_باد