سب سے بڑی بریکنگ🚨🚨
سہیل آفریدی کا سازش والا بیانیہ وڑ گیا
"جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بُلا کر قُرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کےلیےفیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پرہوگی،ہم بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،ہم 35 سے 40 ہیں"
رُکن اسمبلی فضل الہی
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
ناروے میں 55 پرسنٹ ٹیکس ہے اور وہاں آپ کے کفن دفن تک کا انتظام کیا جاتا ہے ، بچوں کو وظیفے دیے جاتے ہیں جبکہ پاکس��ان میں 68 پرسنٹ ٹیکس ریٹ ہے لیکن یہاں صرف بدلے میں سرکار جوتے ہی مارتی ہے اور جعلی پرچے ہی کاٹتی ہے،
مبین عارف جٹ
نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
وزیراعلی سہیل آفریدی کا گلگت بلتستان کے انتخابات میں شفافیت کیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط، تشویشناک صورتحال پر عدالتی مداخلت کی درخواست