پاکستان پیپلز پارٹی وہ جماعت ہے جو آغاز دن سے قومی دفاع، عوامی حقوق اور معاشی خودمختاری کیلئے قربانیاں دیتی آ رہی ہے، آج بھی ہمارا ہر کارکن پاکستان کی ترقی، دفاع اور مضبوط معیشت کیلئے صفِ اول کا کردار ادا کررہا ہے ۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#NationalDefense
#PublicRights
#EconomicSovereignty
#PPP #RCC