قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفا��ہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
7-Day Price Protection on Your First Trade. Buy BTC, ETH, or BNB via Spot or Convert—get up to 200 USD as loss reimbursement if the price drops. https://t.co/BctFIyPRfb
NOWCASITNG -1 - 9:25pm
A Good Intensity Thunderstorm is present east southeast of Karachi and is slowly Moving west Southwest in nedt 15-60mins many areas like Malir, Korangi, Landhi, Clifton, Dha, Gulshan e Iqbal, Jauher, Surjani and adjoining areas may see Rain with
سرحد یونیورسٹی واقعہ: نوجوانوں نے وردی کی عزت نہیں کی۔ ان طالبعلموں کو یونیورسٹی سے نکال دینا چاہیے کیونکہ یہ پاکستان کو توڑنے کے برابر ہے ، جاوید چودھری
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
عمران خان کی بہنوں کے بیانات کے بعدانٹرنیشنل (بین الاقوامی) میڈیا میں ان کی صحت اور جیل میں سلامتی کے حوالے سے خدشات پر رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ ان خدشات نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی یاد تازہ کر دی ہے، جو 2019 میں دورانِ حراست عدالت میں انتقال کر گئے تھے۔
تاریخ کا سبق واضح ہے: سیاسی اختلاف جب انسانی جان اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے ٹکرا جائے تو اس کے نتائج صرف ایک فرد تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پوری ریاست کے لیے ایک تاریخی داغ بن جاتے ہیں۔
آج سب سے اہم سوال یہی ہے کہ عمران خان کی زندگی، صحت اور طبی علاج کی مکمل ضمانت کون دے گا؟
یہ سوچ رہے تھے کہ عمران خان تین سال سے جیل میں ہیں لوگ بھول جائیں گے،
ایسا نہیں ہو گا لوگ عمران خان کو نہیں بھولیں گے،
سب کو ہمت کرنی ہے اور عمران خان کو رہا کروا کر ہی یہ تحریک ختم ہو گی، ان شاءاللہ
علیمہ خان
آج انٹرنیشنلی بھی ادارے اس ذہنی مریض کے خلاف نہیں بول رہے بلکہ اس کے جرائم کی مکمل پشت پناہی کر رہے ہیں ، موجودہ صورتحال واضح کرتی ہے کہ یہ آیا نہیں لایا گیا ہے ۔۔
#ذہنی_مریض_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند کشمیریوں نے یزید کے سامنے جھکنے سے صاف انکار کردیا۔ گولی کا خُوف تو وڑ گیا 🔥🔥
راولاکوٹ متیال میرہ بس ٹرمینل کا دھرنا دو ناکے توڑتے ہوئے تیسرے پہ پہنچ گے۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگ نکل آئے ہیں، فورسز کی طرف سے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل جاری ہیں۔ لیکن بہادر مظاہرین پیچھے نہیں ہٹ رہے۔