جس طرح حنا پرویز بٹ صاحبہ سی سی ڈی کے ہاتھوں زیادتی کے ملزموں کو انجام تک پہنچانے والے مؤقف کو جسٹیفائی کرتی تھیں تو کیا جنہوں نے مہمان خواتین سے زیادتی کی ہے انکو بھی سی سی ڈی کے حوالے کرنے کے لیے اپنے اسی مؤقف پر قائم رہیں گی
اسد اللہ خان
یاسر شامی نے CCTV ویڈیو کے ساتھ ساری حقیقت بتا دی 🚨
غير ملكى لڑکیاں لاہور پولیس نے بازیاب نہیں کی تھی ۔ اغوا کرنے والے ملزمان کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا تو لڑکیوں نے گاڑی سے چھلانگ لگا دی
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
مجرم رضا ڈار کو VVIP پروٹوکول دیا جا رہا ہے افسران پر شدید دباؤ ہے کہا جا رہا ہے کہ 4 سے 5 دن کی بات ہے لوگ بھول جائیں گے اور آپ آرام سے گھر چلے جائیے گا۔ عمران ریاض خان
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے اضافی ٹول کا معاملہ کیسے کھلا ؟؟؟ یہ وکیل محمد جلال حیدر ہیں جو کچھ عرصہ قبل موٹروے پر جا رہے تھے اضافی ٹول ان سے وصول کیا گیا انہوں نے اس نوٹیفکیشن کی تلاش شروع کی وہ بڑی مشکل ان کو ملا انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کیا آج ہائیکورٹ نے اس نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا ہے ان کی زبانی ہی ان کی مختصر کہانی سن لیں
رہائی کا لائحہ عمل دو 🚨
علیمہ خان نے بار بار کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کال دینگے، عمران خان کبھی بھی اپنی رہائی کے لئے کال نہیں دینگے۔
ہمیں عمران خان کے لئے خود نکلنا پڑے گا
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
بجٹ کو پیش کرنے سے روک کر قیادت اپنا سارا زور خان کی رہائی پر بھی لگا سکتی تھی ۔ یہ ایک بہت اچھا موقع تھا مجھ @saminak39947305 کی سمجھ سے باہر ہے آخر قیادت اتنا آسان موقع کیوں کھونا چاہتی ہے
#خان_بغیر_بجٹ_نامنظور@TeamPakPower
یہ ہے عمران خان کا وژن پاکستان کے لیے۔
قوم کی تعمیر ان کے ہاتھوں جن لوگوں نے بچپن سے پاکستان کا درد محسوس کیا اور اپنی صحت کو بالائے طاق رکھ کر اس قوم کے بچوں پر دست شفقت رکھا۔
لیکن #ذہنی_مریض کے وژن میں یہ آن کے ملک پر ناجائز قبضے کا خطرہ ہیں۔جس عمر میں ڈاکٹر یاسمین راشد تاشقند ڈیکلریشن پر فکر مند تھیں، نوٹنکی مریم کے والد کسی سکول یا کالج کے پرنسپل کے پیچھے ایڈمیشن کی سفارش کے لیے جوتیاں چٹخا رہے تھے۔
@Dr_YasminRashid
#AsimLaw