🚨Breaking: Dr. Hussam Abu-Safeia, director of Kamal Edwan Hospital, is being killed by Israeli Occupation Forces.
Dr. Hussam is heavily tutored, and each time his lawyer visits, new injuries are discovered on him.
His last words to his lawyer were: “They brought me here to kill me; this is my end.”
Israel has already killed Dr. Hussam’s son, and now it’s Dr.Hussam’s turn.
Raise awareness and speak out to help him before it’s too late.
🔺️ An unbelievable story!
She works as a teacher in a poor neighborhood.
Her father is the Speaker of the Iranian Parliament.
Her husband is Mr. Mojtaba Khamenei, the son of the Supreme Leader of Iran.
She holds an advanced university degree, qualifying her to work as a professor at any university.
But she preferred to work under the pseudonym "Khanum Hosseini" or "Mrs. Hosseini," as a teacher, without revealing her lineage, her husband, or her father!
Her close friend, Majedeh Mohammadi, visited her at her home and was surprised by its simplicity. She found only a simple rug, some woolen cushions, a small kitchen near the entrance, and two small rooms, all within a space no larger than 80 square meters!
Her parents... and everyone else praises their simple and humble lifestyle.
No designer labels, no expensive Chanel bags, no diamond-encrusted watches, no motorcades, and no bodyguards in suits following her around.
She's the daughter-in-law of the leader of a nuclear state! The daughter of the speaker of parliament and a member of the Expediency Discernment Council, one of the highest bodies in the country.
She holds a master's degree, but chose to work as a teacher in the undercover neighborhoods of southern Tehran.
سوال: کیا ایران میں بھی گرمی کی لہر آئی ہوئی ہے؟ کیا یورپ کی طرح ایران میں بھی لوگ گرمی سے مر رہے ہیں؟
جواب: ایران میں بھی گرمی کی شدید لہر آئی ہوئی ہے۔ گھر سے باہر سورج آگ برساتا یے لیکن گھر کے اندر ٹھنڈ پروگرام ہے۔ گرمی کا کوئی احساس نہيں ہوتا کیونکہ ایران کی حکومت اپنے شہریوں کو یورپین شہریوں سے بہتر سہولیات دیتی ہے۔ اس لئے ایران میں گرمی سے کوئی جانی نقصانات نہيں ہوئے۔
ایران امریکہ جنگ سے پہلے 84 ڈالر فی بیرل انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت تھی اور پاکستان میں پٹرول 258 روپے فی لیٹر تھا '
جنگ شروع ہوتے ہی پاکستان میں پٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر تک کردی گئی '
وہ بھی اس اسٹاک پر جو پہلے سے موجود تھا اب جنگ ختم ہو چکی ہے اور خام تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 68 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے لیکن پاکستانی حکومت نے پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
کیا یہ انصاف ہے؟
فراڈ یا برانڈز کی ملی بھگت
یہ فراڈ گزشتہ روز لاہور کی ایک فیملی سے ہوا۔ فیملی نے بچوں کے معروف برانڈ Minnie Minors سے کچھ کپڑے آرڈر کیے جن کی کل قیمت 16,290 روپے بنتی تھی۔ اب جس روز برانڈ نے جس وقت آرڈر ڈلیور کرنا تھا اس سے تقریبا ایک گھنٹہ قبل اسی ایڈریس پر رائیڈر آرڈر لیکر پہنچتا ہے گھر کی بل دیتا ہے گھر والے آرڈر دیکھتے ہیں اس پر کسٹمر کی وہی ساری تفصیلات فون نمبر، نام، ایڈریس موجود ہوتی ہے جو انہوں نے منی مائنر پر آرڈر کرتے وقت درج کروائی تھیں گھر والے وہ تفصیل دیکھ کر رقم دیتے ہیں اور آرڈر وصول کرلیتے ہیں۔ وہ آرڈر ویسے ہی رکھ دیا جاتا ہے کہ کچھ دیر بعد کھولیں گے۔
کچھ دیر بعد ایک اور رائیڈر آرڈر لیکر پہنچ جاتا ہے۔ گھر والے بتاتے ہیں کہ وہ اپنا آرڈر لے چکے تو رائیڈر کہتا ہے کہ آرڈر تو اس کے پاس ہے جس پر گھر والے پہلا پیکج چیک کرتے ہیں تو اس میں ناکارہ کپڑے ہوتے ہیں تو انکو پتہ چلتا ہے انکے ساتھ فراڈ ہوچکا ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ کسٹمر نے ڈیٹا منی مائنر کو فراہم کیا وہ فراڈیوں کے ہاتھ کیسے لگا؟ کیا منہ مائنر کا عملہ اس میں ملوث ہے؟ کیا اس برانڈ کا سسٹم محفوظ نہیں ہے کہ وہاں سے ڈیٹا لیک ہوا؟ عام شہری کے لئے مسئلہ یہ ہے کہ وہ اب اسکے خلاف قانونی کارروائی کرے تو کیا کرے؟قانونی کارروائی پر خرچ، مشکلات الگ ہیں جس کے باعث یہ فراڈ روز بروز بڑھ رہے ہیں۔
#MinnieMinors
بڑی خبر🚨ناروے نے اسرائیل کو تاریخی شکست دی اور میچ کی تمام کمائی فلسطین کو عطیہ کر دی ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دے کر ایک ایسی خوشی منائی جس کی دنیا بھر میں خوشی محسوس کی گئی لیکن سب سے طاقتور چیز نارویجن فیڈریشن نے میچ کی آمدنی کا 100% فلسطین کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
مہدی حسن کا پروفیسر ولی نصر کے ساتھ ایران پر انٹرویو دیکھا۔ ایک سے بڑھ کر ایک سوال۔ ایک سے بڑھ کر ایک اچھا جواب۔ ریکارڈنگ کی کوالٹی ایسی جیسے امریکہ کے ٹاپ نیوز چینلز کی ہوتی ہے۔
مہدی حسن کون؟ دنیا کے پانچ بہترین میزبانوں میں سے ایک۔ @mehdirhasan
ولی نصر کون؟ ایران پر دنیا کے پانچ بڑھے اسکالرز میں سے ایک۔ @vali_nasr
وڈیو کے ویوز کتنے؟ ایک لاکھ سے کچھ اوپر۔ بس!
یہ ہے دنیا والوں کا حال۔
دوسری طرف پاکستان کے تین چار ٹاپ سیاسی ویلاگرز جن کو میں political entertainers کہتا ہوں کیونکہ یہ لوگوں کو سستی تفریح مہیا کرتا ہیں۔ انکی
کی وڈیوز پر ایک طائرانہ نگاہ دوڑائی۔
مرچ مصالحے اور نمک سے بھرپور جھوٹی سچی پانچ چھ خبریں۔ عمران خان کی رہائی کا چورن جو وہ تین سالوں سے بیچ رہے ہیں۔ مریم نواز کی سرجریوں کے قصے۔ شہبازشریف کی ٹرمپ کی خوش آمد کی داستانیں۔
ہر سیاسی entertainer ایسے اوسطا دو ویلاگ روز بناتا ہے۔ ہر ویڈیو تین لاکھ سے کچھ کم یا زیادہ ویوز لیتی ہے۔ مجموعی طور پر 5 لاکھ سے اوپر ویوز۔ ماہانی آمدنی تیس ہزار ڈالرز سے کچھ کم یا زیادہ۔
80 لاکھ پاکستانی روپے سے لے کر ایک کروڑ روپے تک ماہانہ انکم۔
یہ ہے کاروبار۔ عمران خان کب رہا ہوگا؟ اللہ جانے۔ دھندے چل رہے ہیں۔ عوام کو سستی تفریح مل رہی ہے۔