@TararAttaullah دل کو قرار آیا 🥰
ہمارے معصوم بچوں، اور جوانوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگردوں کے چیتھڑے اُڑتے دیکھ کے عجیب سا سکون ملتا ہے
پاکستان اور پاکستانی عوام کی سالمیت ہمیں ہر چیز سے عزیز ہے
اس کیلئے انشاء اللہ ہماری فورسز ہر حد تک جائیں گی
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نے اپنے آپ کو ایک بہادر جنرل ثابت کیا ھے.
پہلے اپنے سے پانچ گنا ملک انڈیا کی منجی ٹھوکی ،
پھر ایران کے وفد کو پاکستان میں بلا کر اسرائیل کو چیلنج کیا.
اب ایران جہاں ایرانی لیڈرشپ ، فوجی لیڈرشپ کی جان کو ہمہ وقت اسرائیل سے خطرہ ھے وہاں خود پہنچ گئے ہیں❤️