یہ مفتئ اعظم ، سید الانبیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فتویٰ ہے کہ جس نے ظالم کا ساتھ دیا وہ اسلام سے خارج ہو گیا ۔
ڈونلڈ ٹرمپ جیسے ظالم کا ساتھ دینے والے اپنے اس جرم پر ویسے ہی استغفار کریں جیسے سیلوٹ کیا تھا ورنہ میدان حشر میں اپنا انجام سوچ لیں
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
علیمہ خان @Aleema_KhanPK کو ابھی کوٹ لکھپت جیل سے جناح ہسپتال منتقل کیے جانے کی خبر تشویش ناک ہے۔
حکام فوری طور پر ان کی طبیعت، ہسپتال منتقلی کی وجوہات اور موجودہ طبی صورتحال سے متعلق واضح تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں۔
علیمہ خان کے اہلِ خانہ اور وکلاء کو ان تک رسائی دی جائے، اور ان کی صحت و سلامتی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
روز حشر اللہ نے قرآن کے احکامات کے مطابق حساب لینا ہے ، آئین پاکستان ، سول سرونٹ ایکٹ ، جوڈیشل ضابطہ اخلاق ، آرمی ایکٹ ، پولیس رولز یا پیپل ریپریزنٹیٹو ایکٹ کے حوالے سے حساب نہیں لینا ۔ اگر ان سب کی تابعداری میں لوگوں پر ظلم ہوا یا ناانصافی ہوئی تو اس دنیا میں آپ کو اسکا صلہ تو مل جائے گالیکن آخرت کی جوابدہی کے لئیے تیار رہئں
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔
Sunan Abi Dawud 4344
کمنٹس سے لگتا ہے کہ جماعت اسلامی کو یہ زعم ہے کہ ان کے لانگ مارچ سے حکومت گر جائے گی اور پھر اقتدار پر پی ٹی آئی قابض ہو جائے گی ۔ کیا غرور ہے ۔میں نے تو اتنی عرض کی تھی کہ ظالم کے مقابل میں کھڑے ہو جاؤ ، یہ انبیا ء کی سنت اور پوری امت پر فرض ہے ۔ اللہ نے جب کسی بستی کو قریہ ظالم کہا ہے اور مسلمانوں کو اس کے لئیے قتال کا حکم دیا ہے تو یہ شرط نہیں لگائی کہ مظلوم صرف مسلمان ہو ، کافر مظلوم کی مدد بھی مسلمانوں پر فرض ہے ۔ یا کھل کر کہو یہاں بہت امن اور چیں ہے
ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاؤ اور م��لوم کی مدد کرو ، اس سے پہلے کہ کل تم مظلوم ہو اور تمہاری کوئی مدد کرنے والا نہ ہو ۔ یہ حدیث پڑھو ، رسول اللہ نے فرمایا مظلوم کی مدد کرو جب اسے ضرورت ہو ، نہیں تو اللہ تمہیں ایسی جگہ اکیلا کر دے جہاں تمہیں ظلم کے خلاف مدد کی ضرورت ہو گی ۔
جو کام پاکستانی فلم میکر، ڈاکومینٹری میکر اور ناولسٹ کو کرنا تھا وہ بڑاآرٹسٹک کام بلال AI کر رہا ہے! خدا تمہیں اور طآقت دے اور پاکستان کے پسے ہوے نادان لوگوں کو تمہارے فن کو سمجھنے کی صلاحیت دے! آمین!
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025
Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025
“We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system.
I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm.
Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
🚨 4 سال سے بیگناہ قید کاٹنے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ سیاستدان میاں محمود الرشید کے گھر پنجاب پولیس کا چھاپہ، 25 کے قریب نقاب پوش اہلکار گھر میں داخل ہو گئے، اہلِ محلہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور میاں محمود الرشید کی اہلیہ کے ساتھ تضحیک آمیز سلوک کیا، اس دوران ان کی آنکھ پر بھی زخم آیا اور طبیعت بگڑنے کے باعث وہ نیم بے ہوش ہوگئیں، میاں محمود الرشید کی اہلیہ پہلے ہی علیل اور شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں، پنجاب پولیس اہلکار انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا ’’اے لوگو! تم یہ آیت پڑھتے ہو’’ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا عَلَیْكُمْ اَنْفُسَكُمْۚ-لَا یَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَیْتُمْ‘‘اور میں نے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے سنا ہے کہ جب لوگ ظالم کو (ظلم کرتے ) دیکھیں اور اسے (ظلم سے) نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب کو عذاب میں مبتلاء کر دے۔( ترمذی، کتاب الفتن، باب ما جاء فی نزول العذاب اذا لم یغیّر المنکر، ۴ / ۶۹، الحدیث: ۲۱۷۵)
حضرت ابو درداء رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’اے لوگو! تمہیں لازمی طور پر نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ہو گا ورنہ اللہ تعالیٰ تم پر ظالم حکمران مُسلَّط کر دے گا جو تمہارے بڑوں کی بزرگی کا خیال نہیں رکھے گا اور تمہارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرے گا، تمہارے نیک لوگ ا س کے خلاف دعا مانگیں گے لیکن ان کی دعا قبول نہ ہو گی اور تم مدد مانگو گے لیکن تمہیں مدد نہ ملے گی(احیاء علوم الدین، کتاب الامر بالمعروف والنہی عن المنکر، الباب الاول فی وجوب الامر بالمعروف۔۔۔ الخ، ۲ / ۳۸۳)
اللہ قوم عاد پر عذاب کی دو وجوہات بتاتا ہے ، ایک مضبوط محل بناتے اور دوسرا لوگوں کو بیدر دی سے پکڑتے ۔ یہ دونوں صفات جدید دور کی ہارڈ سٹیٹ Hard State کی ہیں ۔اللہ اسی آیت میں اس سے ڈرنے کا حکم دیتا ۔ ایسا نہ کیا تو قوم عاد جیسا عذاب آپ کو جلد گھیر لے گا ۔کیونکہ اللہ اپنے طریقۂ کار کو تبدیل نہیں کرتا (الفتح ۲۳)