🚨پاکستان میں اس وقت ملٹری Dictatorship ہے، سب کچھ انکے کنٹرول میں ہے، اگر کوئی احتجاج کرتا ہے اس رجیم کے خلاف تو اسکو گولیاں ماری جاتی ہیں،
قاسم خان نیازی
“My brother and I have not been able to visit our father for years. For the past six months, we haven’t even spoken to him. What my father is going through is a violation of his human rights.” - Sulaiman Khan, son of Imran Khan, addressing a press conference.
The Supreme Court has ordered that Imran Khan be allowed to speak with his children. Yet the authorities continue to deny him this basic right, in addition to refusing visas that would allow @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan to travel to Pakistan to see their father.
#FreeImranKhan
ریاست نے عمران کو تقریباً منظر سے مٹا دینے کی کوشش کی ہے، جو سوشل میڈیا کے دور میں کرنا مشکل ہے، ہم نے دوسرا خط لکھا، جس میں عمران خان کے لیے مطلوبہ سطح کا طبی علاج فراہم کرنے کی انسانی بنیادوں پر اپیل کی گئی تھی، مائیکل ایتھرٹن (سابق انگلش کپتان)
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
برطانوی پارلیمنٹ 🚨
بین الاقوامی قانون کے تحت نفسیاتی ٹارچر تصور کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے تک قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جس سے ان کے ساتھ بدسلوکی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
Pakistan's imprisoned former leader may not survive his imprisonment unless he's given proper medical treatment, one of his sons said. https://t.co/qa06Whhw0K
The sons of former Prime Minister Imran Khan on Tuesday said efforts to visit their jailed father have hit a wall, saying Pakistani authorities have repeatedly stalled or rejected their visa applications as concerns grow over his health https://t.co/xZYz2ohT34
جب چند نوجوان فلسطین کے حق میں دھرنا دے رہے تھے تو ایک بریگیڈیر کے بیٹے نے ان میں سے دو نوجوانوں کو کچل کر شہید کر دیا تھا
سینٹر مشتاق کوشش کے باوجود FIR تک نہ کٹوا سکے کیونکہ وہ ایک بریگیڈیر کا بیٹا تھا
آج تو سرحد یونیورسٹی میں بریگیڈیر صاحب خود تھے
نواب اکبر بگٹی شہید نے سوئی گیس پلانٹ میں کام کرنے والی لیڈی ڈاکٹر شازیہ خالد کے لیے اسٹینڈ لیا تھا جن کے ساتھ ایک فوجی افسر کیپٹن حماد نے جنوری 2005 میں جنسی زیادتی کی، جنرل مشرف نے اپنے افسر کو بچانے کے لیے بگٹی صاحب کو شہید اور بلوچستان کو مستقل آگ میں دھکیل دیا تھا۔
سرحد یونیورسٹی کے اسلام آباد/روات کیمپس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران تلخ کلامی کے بعد مبینہ ہوائی فائرنگ ہوئی، جس کے بعد پولیس اور متعلقہ ادارے موقع پر پہنچے۔ فائرنگ کرنے والے شخص کی سرکاری حیثیت کے بارے میں ابھی حتمی تصدیق سامنے نہیں آئی، اس لیے بیان میں اسے الزام کے طور پر نہیں لکھ رہا۔
سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ انتہائی تشویشناک، شفاف تحقیقات کی جائیں — ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران پیش آنے والے مبینہ فائرنگ کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
تعلیمی ادارے علم، مکالمے اور اختلافِ رائے کے پُرامن اظہار کی جگہ ہوتے ہیں۔ طلبہ کے کسی بھی احتجاج، شکایت یا اختلاف کا جواب طاقت، تشدد یا اسلحے سے دینا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
کونسل مطالبہ کرتی ہے کہ اسلام آباد پولیس اور متعلقہ حکام واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کریں، سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد محفوظ کیے جائیں اور یہ واضح کیا جائے کہ فائرنگ کس شخص نے، کس حیثیت میں اور کن حالات میں کی۔ اگر کسی اہلکار یا سرکاری ملازم کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوتی ہے تو قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔
اسی طرح طلبہ سے اپیل ہے کہ وہ اپنا احتجاج پُرامن رکھیں اور کسی ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے مزید تصادم یا جانی نقصان کا خدشہ پیدا ہو۔
تعلیمی اداروں میں بندوق نہیں، مکالمہ ہونا چاہیے۔
طلبہ کی جان، عزت اور تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
Human Rights Council of Pakistan (HRCPakistan)
#SarhadUniversity #Islamabad #StudentsSafety #CampusSafety #StudentsRights #HumanRights #HRCPakistan
انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے کہ اس لسٹ میں کوئی ایک بھی پاکستانی نہیں! رزق، موت اور عزت کے خوف سے آزاد پورے پاکستان میں صرف ایک ہی شخص ہے اور وہ فرد واحد ہی آزاد ہے۔۔۔۔ اللہ عمران خان اور اس قوم کی مشکلات کو آسان فرمائے اور یزید وقت کے مقابل فتح نصیب فرمائے۔ آمین
اس فوجی افسر نے کونسا کام جرنل باجوہ یا عاصم منیر سے مختلف کیا ہے۔ جو ہوا وہ پچھلے ۴ سال کی چھوٹی سی جھلکی تھی۔ عوام نے بڑے افسر کو اپنی کیفیت بتائی اور بڑے افسر نے پریشر میں بندوق نکال لی، پھر اسی بندوق کے زور پہ الیکشن چوری کیا، ماؤں بہنوں کی حرمت پامال کی رشوتیں لیں،قتل پہ قتل کیا، اُس وقت تو کاروائی نہیں ہوئی، ابھی خوف کے مارے “تادیبی کاروائی“ کے میسجز چل رہے ہیں۔ کچھ نہیں ہونے والا ، اب پھپھوندی لگ چکی۔ ایک افسر کو سزا دینے نہ دینے سے کچھ نہیں ہو گا۔
(نوٹ: ویسےایک افسر کی شہوت کے نظر انہوں نے پورا بلوچستان کر دیا تھا اور کئی افسران کی خاطر بنگال گنوا دیا تھا۔)
آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
Greg Chappell and 20 other former international skippers, including Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Dilip Vengsarkar, Arjuna Ranatunga, Clive Lloyd and Nasser Hussein, urge humane treatment for Imran Khan.
https://t.co/zgH8swEyVQ
سب کی نظریں اسپتال پر تھیں کہ اس بیچ فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز نے پارلیمانی کاروائی سے تینوں مسلح افواج کے حوالے سے لامحدود اختیارات حاصل کرلیے۔ اختیارات اسقدر زیادہ ہیں کہ پوری دنیا میں اسکی کوئی دوسری مثال نہیں۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بیرسٹر گوہرصاحب، سہیل آفریدی صاحب آپ جن سے کہہ رہے ہیں عمران خان کو رہا کرو آپ کا دشمن گھٹیا اور نیچ ہے آپ کو اس سے لڑنا ہو گا
عطا تارڈ کہہ رہا ہے عمران خان کو ہسپتال میں خطرہ تھا اس لیے جیل لے گئے ہم سعودی کو سیکورٹی دے رہے ہیں اور اپنے ملک کا یہ حال ہے
عدیل راجہ
Imran Khan is being tortured in jail, his sister has claimed.
“He told me he is being subjected to torture. His one eye was blindfolded. He was repeatedly saying they are torturing me,” said Dr Uzma Khan.
Read the full story here ⬇️
https://t.co/xILBBBZmaO