📢 9th Class Result 2026 — اہم اپڈیٹ
📚 پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی جانب سے نہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان، ان شاء اللہ، 2 ستمبر 2026 کو کیا جائے گا۔
🎓 طلبہ و طالبات اپنے رزلٹ کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے فالو کریں۔
#9thClassResult2026
پنجاب کے تمام بورڈز کے دہم کلاس کے رزلٹ میں تقریباً 4 لاکھ بچے فیل ہوئے ہیں۔ 😔
کیا مسئلہ بچوں کی تیاری میں ہے، تعلیمی نظام میں ہے یا امتحانی طریقۂ کار میں؟ 🤔
آپ کے خیال میں اس کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔
#PunjabBoards#EducationSystem#PakistanEducation
📷 فیڈرل بورڈ (FBISE) پاسنگ مارکس اور نئی پالیسی: اہم معلومات
اگر آپ فیڈرل بورڈ کے طالب علم ہیں، تو پاسنگ مارکس اور "ایگریگیٹ" (Aggregate) پالیسی کے حوالے سے یہ اپڈیٹس آپ کے لیے جاننا بہت ضروری ہیں۔
میٹرک کا رزلٹ 4 اگست بروز منگل دن 11 بجے
پوزیشن ہولڈر کا،،
جبکہ مکمل ریزلٹ باقی ماندہ نتائج اسی دن 2 بجے بورڈ آفس کی آفیشل ویب سائیٹ پر اپلوڈ کیا جاے گا
FBISE Federal Board Result 2026 – Latest Update!
The FBISE Federal Board Result 2026 latest update is now available.
Share this post with your friends so they don't miss any important result updates.
#FBISE#FederalBoard#FBISEResult2026#MatricResult2026#SSCResult2026
لمحۂ فکریہ!
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی پہلی میرٹ لسٹ میں متعدد شعبوں کا میرٹ 40٪ سے 57٪ تک آ گیا، جبکہ چند سال پہلے یہی میرٹ 90٪ سے زائد ہوا کرتا تھا۔
آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
کیا طلبہ کا رجحان بدل گیا ہے
آپ کے خیال میں اصل وجہ کیا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔