لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے
تم کھڑے تھے!
#releaseImrankhan
عمران خان کو رہا کرو،
وہ بے گناہ ہیں، اور انہیں جیل میں رکھنا درست نہیں۔
پاکستانیوں، مل کر کوشش کرو۔ ظالموں سے نجات کا وقت ہے۔
وقت ضائع نہ کریں، ہر لمحہ قیمتی ہے۔
#ReleaseImranKhan
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ “
- عمران خان، 4 نومبر 2025
ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے، ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، ایک بار پھر معصوم اور پُرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#ذہنی_مریض
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں ”یا موت یا آزادی“ جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں! عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🔥وزیرِ اعظم عمران خان استاد محترم عمران خان صاحب کی آواز سنئیں
کافی دیر ہوگئی ہے آپ سے بات نہیں اور مخاطب نہیں ہوا ہو آپکے سامنے پیش نہیں ہوا 💔😭 اور پھر 1036 دن ہوگئے ہیں کہ آپ کی آواز نہیں سنی 💔😭