Time to think radical
Time to talk about Islam
Time to talk how Islamic economic is immune to such systematic flaws
Time to a new world order the #khilafah as your Aqeedah demands it. #petrolprice#PetrolDieselPriceHike#Petrol
&مسلم دنیاکوکمزور&چھوٹےچھوٹے ٹکڑوں میں توڑرکھاہے،SDJ & دوسرے لبرل آرڈر کے ڈھکوسلوں سےکوئی مسئلہ نہیں جسکےذریعے اجنبی ثقافت ہمارےاوپر مسلط کی جاتی ہے
عمران خان کو بس اگرمسئلہ ہےتو یہ کہ امریک�� کےدفتر خارجہ کا کلرک پسند نہیں آیا.اسلئےاگر اسے نہیں بدلاتو پاکستان آزاد نہیں ہوگا
3/3
عمران خان کوIMF سے مسئلہ نہیں ہے جو ڈالر کی اجارہ داری کا محافظ ہے۔FATF & SWIFT سےمسئلہ نہیں جو ڈالر کرنسی میں انٹرنیشنل بینکنگ سسٹم کےمحافظ ہے
ICJ & ICA
کی عملداری سےکوئی مسئلہ نہیں جو کہ انٹرنیشنل کارپوریشنز & استعماری طاقتوں کےمفادات کےمحافظ ہے
@INFANTRY28@soldierspeaks
1/3
یاد رہے جہاں اول الذکر نے کلبھوشن یادیو کے معاملہ پر پاکستانی سالمیت پر مغربی قوانین تھوپے& آخر الذکر نے ریکوڈک معاملہ پر مستقبل میں خیالی آمدن کے ناملنے پر پاکستان پر 11ارب ڈالرکا ہرجانہ مسلط کیا۔
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل سے بھی نہیں جو نام نہاد قومی ریاستوں کی محافظ ہے
2/3
یہ خیراتی ادارے اور ان کو چلانے والی شخصیات اپنے اندر ایک کارپوریٹ ادارہ ہے جن کا کام عوام کی خدمت کم اور پزیرائی کا حصول ذیادہ ہے۔
یہ عوام کے پیسے کو عوام پر خرچ کر کے اپنے آپ کو مسیحا کہلواتے ہیں۔
ریاست اپنی نااہلیوں کو چھپانے کے لئے ایسے لوگوں کو سراہاتی ہے۔
صرف دیانتدارنہیں،وہ قیادت چاہیےجو اسلام کوسمجھتی ہو،جوکفراوراسلام کوخلط ملط نہ کرے،جوکفرنظریات کواسلام کاجامہ پہناکر نہ پیش کرے، جوغلامانہ عینک سےنہ دیکھے.
ایسی قیادت جوصرف اللہ سبحانہ و تعالٰی سےڈرتی ہو اور کسی ملامت گر کی ملامت کا خوف نہ رکھے.
#RejectDemocracyEstablishKhilafah