❓وزارتِ داخلہ علامہ سعد رضوی اور مفتی انس رضوی کے کیس میں رپورٹ جمع کرانے سے ک��وں گریزاں ہے؟ جو الزام ہیں ان کے ثبوت سامنے کیوں نہیں لائے جا رہے۔۔۔‼️
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
کیا پاکستان حکومت و اداروں کے نزدیک عدالت کے حکم حیثیت دو کوڑی کی بھی نہیں جو مسلسل مہلت کے نام پر ٹالم مٹول کر رہے ہیں ۔۔۔۔ ؟
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے
ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
اداروں کو عدالتوں کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا۔ ورنہ عوامی عدالت موجود ہے جو یہ غیر آئینی کرتوت کبھی معاف نہیں کرے گی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@BalochNadir5
آنکھیں کھو�� کر دیکھ لیں۔۔۔خبر دار جو دو دن بعد نیند سے اٹھ کر پوسٹ کی کہ کارکن خاموش ہیں۔
وہ الگ کہ آپ کی میڈم نے ٹیمیں کی ٹیمیں ہمارے اکاؤنٹ اڑوانے پر بٹھا رکھی ہیں۔۔۔‼️
#سعدرضوی_کیس_التوانامنظور
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عوام کو اپنے نمائندوں اور رہنماؤں کی حفاظت سے متعلق تحفظات ہیں۔ حکومت اور عدلیہ کا کام ان خدشات کو فی الفور دور کرنا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders